BR100 Decreased By (-0.81%)
BR30 Decreased By (-0.8%)
KSE100 Decreased By (-0.63%)
KSE30 Decreased By (-0.65%)
BAFL 55.63 Decreased By ▼ -0.57 (-1.01%)
BIPL 26.30 Decreased By ▼ -0.47 (-1.76%)
BOP 32.27 Decreased By ▼ -0.71 (-2.15%)
CNERGY 10.38 Increased By ▲ 0.28 (2.77%)
DFML 17.81 Increased By ▲ 0.09 (0.51%)
DGKC 193.73 Decreased By ▼ -2.94 (-1.49%)
FABL 97.93 Decreased By ▼ -1.05 (-1.06%)
FCCL 51.26 Increased By ▲ 0.01 (0.02%)
FFL 15.89 Decreased By ▼ -0.29 (-1.79%)
GGL 25.20 Increased By ▲ 0.21 (0.84%)
HBL 292.30 Decreased By ▼ -3.19 (-1.08%)
HUBC 213.95 Decreased By ▼ -0.23 (-0.11%)
HUMNL 10.28 Decreased By ▼ -0.08 (-0.77%)
KEL 7.14 Increased By ▲ 0.08 (1.13%)
LOTCHEM 26.60 Decreased By ▼ -2.52 (-8.65%)
MLCF 86.92 Decreased By ▼ -1.90 (-2.14%)
OGDC 312.99 Increased By ▲ 1.04 (0.33%)
PAEL 40.50 Decreased By ▼ -0.49 (-1.2%)
PIBTL 15.98 Increased By ▲ 0.02 (0.13%)
PIOC 283.00 Increased By ▲ 0.16 (0.06%)
PPL 213.00 Increased By ▲ 0.34 (0.16%)
PRL 52.85 Increased By ▲ 0.31 (0.59%)
SNGP 97.81 Decreased By ▼ -1.55 (-1.56%)
SSGC 24.77 Decreased By ▼ -0.33 (-1.31%)
TELE 8.30 Decreased By ▼ -0.02 (-0.24%)
TPLP 13.00 Decreased By ▼ -0.22 (-1.66%)
TRG 56.99 Increased By ▲ 0.10 (0.18%)
UNITY 9.85 Decreased By ▼ -0.09 (-0.91%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے میسرز ای پروسیسنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ (ای پی ایس پی ایل) کو الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوٹ (ای ایم آئی) کے طور پر کمرشل آپریشن شروع کرنے کا جاری کردیا ہے۔

لائسنس کے تحت ای ایم آئی صارفین، تاجروں اور ایجنٹوں کو ای منی والٹس آفر کرے گی۔

اس لائسنس کے اجرا کے ساتھ، کاروبار کرنے والے ای ایم آئیز کی تعداد پانچ ہوجائے گی، جن میں نیا پے پرائیویٹ لمیٹڈ، فنجا پرائیویٹ لمیٹڈ، سادہ پے پرائیویٹ لمیٹڈ، اختر فوئیو ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ اور ای پروسیسنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ دو ای ایم آئیز یعنی ویمسول پرائیویٹ لمیٹڈ اور ہب پے پرائیویٹ لمیٹڈآزمائشی آپریشنز کے مرحلے میں ہیں۔ دریں اثنا، تین مزید ای ایم آئیز - وائی اے پی پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ، سیریسما پرائیویٹ لمیٹڈ اور ٹوکو لیب پرائیویٹ لمیٹڈ کو اصولی منظوری دے دی گئی ہے اور فی الحال وہ آزمائشی آپریشنز شروع کرنے کے لیے تنظیمی اور تکنیکی ڈھانچے کی تیاری کررہے ہیں۔

Comments

Comments are closed.