BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اکتوبر 2024 کے دوران 160 بڑے خوردہ فروشوں کو پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) سسٹم میں ضم کیا ہے جس کے بعد رجسٹرڈ ٹیئر ون ریٹیلرز کی مجموعی تعداد 9290 ہوگئی ہے۔

ستمبر 2024 تک بورڈ نے ٹیئر ون خوردہ فروشوں خاص طور پر ہوٹلوں / ریستورانوں کے لین دین کو دستاویزی شکل دینے کے لئے پی او ایس کے ساتھ 9،130 خوردہ فروشوں کو رجسٹر کیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران 160 خوردہ فروشوں کی رجسٹریشن کے بعد اکتوبر 2024 تک ٹیئر ون ریٹیلرز کی کل تعداد 9290 ہوگئی ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے 17 اکتوبر 2024 تک مرتب کی گئی ریٹیلرز کی فہرست کے مطابق پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) سسٹم کے حامل 9290 بڑے ریٹیلرز میں سے اکتوبر 2024 تک مجموعی طور پر 676 ریسٹورنٹس پی او ایس سسٹم کے ساتھ رجسٹرڈ تھے جبکہ اکتوبر 2024 تک 507 چمڑے اور ٹیکسٹائل ریٹیلرز ایف بی آر میں رجسٹرڈ تھے۔ اب تک تاجر دوست اسکیم کے تحت رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد 64 ہزار کے لگ بھگ تھی۔ تاہم صرف 575 تاجروں کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی 13 لاکھ روپے سے کم رہی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.