BR100 Decreased By (-0.37%)
BR30 Decreased By (-0.44%)
KSE100 Increased By (0.03%)
KSE30 Decreased By (-0.03%)
BAFL 56.89 Increased By ▲ 0.16 (0.28%)
BIPL 26.91 Decreased By ▼ -0.07 (-0.26%)
BOP 33.76 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.05 Increased By ▲ 0.17 (1.72%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.20 (1.11%)
DGKC 204.48 Decreased By ▼ -0.45 (-0.22%)
FABL 99.80 Decreased By ▼ -0.30 (-0.3%)
FCCL 53.00 Decreased By ▼ -0.09 (-0.17%)
FFL 16.57 Increased By ▲ 0.05 (0.3%)
GGL 25.16 Increased By ▲ 0.32 (1.29%)
HBL 299.90 Increased By ▲ 0.08 (0.03%)
HUBC 217.74 Increased By ▲ 0.66 (0.3%)
HUMNL 10.72 Increased By ▲ 0.11 (1.04%)
KEL 7.18 Decreased By ▼ -0.04 (-0.55%)
LOTCHEM 29.66 Increased By ▲ 0.35 (1.19%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -1.16 (-1.26%)
OGDC 317.20 Increased By ▲ 0.91 (0.29%)
PAEL 41.80 Decreased By ▼ -0.24 (-0.57%)
PIBTL 16.52 Increased By ▲ 0.11 (0.67%)
PIOC 297.50 Decreased By ▼ -2.74 (-0.91%)
PPL 217.78 Increased By ▲ 0.94 (0.43%)
PRL 51.97 Increased By ▲ 1.11 (2.18%)
SNGP 100.99 Decreased By ▼ -0.73 (-0.72%)
SSGC 26.64 Decreased By ▼ -0.34 (-1.26%)
TELE 8.57 Decreased By ▼ -0.08 (-0.92%)
TPLP 13.35 Decreased By ▼ -0.04 (-0.3%)
TRG 59.31 Increased By ▲ 0.05 (0.08%)
UNITY 10.14 Decreased By ▼ -0.16 (-1.55%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

9130 بڑے ریٹیلرز پی او ایس سسٹم میں شامل

  • تاجِر دوست اسکیم کے تحت اب تک صرف 277 دکانداروں/ریٹیلرز نے 503,632 روپے بطور ٹیکس ادا کیے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ستمبر 2024 تک 9130 بڑے ریٹیلرز کو پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) سسٹم میں شامل کر لیا ہے تاکہ ٹیئر-I ریٹیلرز خاص طور پر ہوٹلوں / ریسٹورنٹس کے ٹرانزیکشنز کو دستاویزی شکل دی جاسکے۔

ایف بی آر کی جانب سے ستمبر 2024 تک مرتب کی گئی ریٹیلرز کی فہرست کے مطابق پی او ایس سسٹم کے ساتھ مجموعی طور پر 9 ہزار 130 ٹیئر ون ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔

جولائی 2024 تک پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) سسٹم کے ساتھ رجسٹرڈ 9130 بڑے ریٹیلرز میں سے کل 660 ریسٹورنٹس پی او ایس سسٹم کے ساتھ رجسٹرڈ تھے اور جولائی 2024 تک 506 چمڑے اور ٹیکسٹائل کے ریٹیلرز بھی ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہو چکے تھے۔

مزید برآں، تاجِر دوست اسکیم کے تحت اب تک صرف 277 دکانداروں/ریٹیلرز نے 503,632 روپے بطور ٹیکس ادا کیے ہیں۔

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، تاجِر دوست اسکیم کے تحت رجسٹرڈ ریٹیلرز کی تعداد اب 63,964 ہو چکی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.