BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی بلاسود ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا

  • شہری علاقوں میں ایک سے پانچ مرلہ اور دیہی علاقوں میں ایک سے دس مرلہ زمین کے مالکان کو 15 لاکھ روپے کے بلا سود قرضے ملیں گے
شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی حکومت کے تحت اپنی چھت اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ گھر جیسی کوئی جگہ نہیں ہے۔

’’جن لوگوں کے پاس اپنا گھر ہے، اپنی چھت ہے، وہ یہ نہیں سمجھتے کہ بے گھر ہونا کیسا ہوتا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہری علاقوں میں ایک سے پانچ مرلہ اور دیہی علاقوں میں ایک سے دس مرلہ زمین کے مالکان کو گھروں کی تعمیر کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے 15 لاکھ روپے کے بلا سود قرضے دئیے جائینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے تین مہینوں تک، زمین دار ایک روپیہ بھی ادا نہیں کریں گے۔

انہوں نے قرض کے ڈھانچے کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسے سات سال کی مدت میں واپس لیا جائے گا۔

’’پہلے تین مہینے کی قسطیں دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ قرض لینے والوں کو زیادہ سے زیادہ 14,000 روپے ماہانہ قسط ادا کرنی ہوگی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں نے قسطیں 14 ہزار روپے رکھی ہیں کیونکہ لوگوں کو ماہانہ بجٹ بنانے، بچوں کی فیس اور یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی اور خوراک اور ادویات خریدنے کیلئے پیسے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دلچسپی رکھنے والے فریق پی آئی ٹی بی آن لائن پورٹل پر آن لائن درخواست بھر سکتے ہیں۔

“نئی ٹیکنالوجیز کو نہ جاننے والوں کے لیے، ہم نے ایک نمبر دیا ہے: 080009100۔

Comments

Comments are closed.