BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

پاکستان میں تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زائد افراد جاں بحق

  • پنجاب یکم جولائی سے اب تک 86 اموات کے ساتھ سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا ہے۔
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی تباہ کن مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے 200 سے زائد افراد کی جان لے لی ہے۔

پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی سے 19 اگست تک ملک بھر میں بارش سے متعلق واقعات میں 108 بچوں سمیت 215 افراد جاں بحق اور 156 بچوں سمیت 405 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

این ڈی ایم اے نے منگل کے روز ملک کے بالائی علاقے میں مزید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیش گوئی کی ہے۔

جون سے ستمبر تک مون سون کے موسم کے دوران موسم سے متعلق آفات عام ہیں ، اور موجودہ مون سون کا موسم بھی اس سے مختلف نہیں ہے۔

اتوار کو جاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا جس میں گزشتہ 50 دنوں میں 86 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ خیبرپختونخوا میں 65، سندھ میں 37، بلوچستان میں 18، گلگت بلتستان میں 5 جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں بارش سے متعلق واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

تباہ کن بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے 2500 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ ملک بھر میں بارش سے متعلق واقعات میں 156 بچوں سمیت 405 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 448 مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔

Comments

Comments are closed.