BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

ترک شہریوں کیلئے مفت آن لائن ویزا بدھ سے جاری ہوگا

پاکستان ترک شہریوں کو بدھ سے مفت آن لائن ویزا دینے کا آغاز کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ محسن نقوی نے ترکیہ...
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ترک شہریوں کو بدھ سے مفت آن لائن ویزا دینے کا آغاز کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ محسن نقوی نے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر محمد پاکاسی سے ملاقات کے دوران کیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سفیر ڈاکٹر محمت پاکی نے محسن نقوی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ بدھ سے ترک شہریوں کو مفت آن لائن ویزا کی سہولت دستیاب ہوگی۔ اس اقدام سے ترک شہریوں کی پاکستان آنے میں آسانی ہوگی۔

بیان میں کہا گیا کہ دونوں فریقین نے سیکیورٹی، پولیس اور سول آرمڈ فورسز کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ملاقات کے دوران ترکیہ کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.