BAFL 56.99 Increased By ▲ 0.26 (0.46%)
BIPL 27.15 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
BOP 33.70 Decreased By ▼ -0.05 (-0.15%)
CNERGY 9.98 Increased By ▲ 0.10 (1.01%)
DFML 17.99 Decreased By ▼ -0.01 (-0.06%)
DGKC 204.49 Decreased By ▼ -0.44 (-0.21%)
FABL 100.00 Decreased By ▼ -0.10 (-0.1%)
FCCL 53.50 Increased By ▲ 0.41 (0.77%)
FFL 16.65 Increased By ▲ 0.13 (0.79%)
GGL 24.78 Decreased By ▼ -0.06 (-0.24%)
HBL 301.90 Increased By ▲ 2.08 (0.69%)
HUBC 217.98 Increased By ▲ 0.90 (0.41%)
HUMNL 10.81 Increased By ▲ 0.20 (1.89%)
KEL 7.23 Increased By ▲ 0.01 (0.14%)
LOTCHEM 29.78 Increased By ▲ 0.47 (1.6%)
MLCF 92.25 Increased By ▲ 0.09 (0.1%)
OGDC 318.00 Increased By ▲ 1.71 (0.54%)
PAEL 41.99 Decreased By ▼ -0.05 (-0.12%)
PIBTL 16.50 Increased By ▲ 0.09 (0.55%)
PIOC 302.00 Increased By ▲ 1.76 (0.59%)
PPL 217.88 Increased By ▲ 1.04 (0.48%)
PRL 52.11 Increased By ▲ 1.25 (2.46%)
SNGP 102.45 Increased By ▲ 0.73 (0.72%)
SSGC 27.08 Increased By ▲ 0.10 (0.37%)
TELE 8.55 Decreased By ▼ -0.10 (-1.16%)
TPLP 13.42 Increased By ▲ 0.03 (0.22%)
TRG 59.99 Increased By ▲ 0.73 (1.23%)
UNITY 10.25 Decreased By ▼ -0.05 (-0.49%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

ری سائیکل شدہ تانبے کے شعبے کے برآمد کنندگان کو ان پٹ اشیاء کی قیمت میں کمی کی اجازت دی گئی ہے تاکہ مینوفیکچررز سے ایکسپورٹرز بننے والوں کو ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت فراہم کی جاسکے۔

کسٹمز رولز 2001 میں مجوزہ ترامیم کے مطابق ایس آر او 1069(آئی)/2024 کے ذریعے ری سائیکل شدہ تانبے کے شعبے کے صارفین کو ریگولیٹری کلکٹر کی جانب سے درآمد شدہ کمپریسر اسکریپ (ایچ ایس 7204.4940) اور موٹر اسکریپ (ایچ ایس 7204.4990) سے ریفائنڈ تانبے کی پیداوار کے دوران پیدا ہونے والے اسکریپ (لوہے اور اسٹیل کے کٹے ہوئے ٹکرے) کی قیمت کے مساوی ان پٹ سامان کی قیمت میں کمی کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

ایف بی آر نے کہا کہ یہ اس شرط سے مشروط ہے کہ درآمد کے وقت ضائع ہونے پر واجب الادا ڈیوٹیز اور ٹیکسز اس حالت میں درآمد کیے جانے پر جمع کیے جائیں اور ریفائنڈ تانبے کی ایف او بی برآمدی قیمت کسٹم ایکٹ 1969 کے سیکشن 25 اے کے تحت طے شدہ قیمت یا خالص برآمد شدہ تانبے کے علاوہ کم از کم قیمت پر مبنی ہو۔ ان میں سے جو بھی زیادہ ہو۔

ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ کم کی گئی ویلیو ریگولیٹری کلکٹر کی جانب سے ویبوک یا پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) میں اپ لوڈ کی جائے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.