BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

خام تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے وہ دوسری ہفتہ وار گراوٹ کی راہ پر گامزن ہے کیونکہ ڈالر کی مضبوطی اور ملے جلے معاشی اشاروں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہوا ہے

برینٹ کروڈ کی قیمت 38 سینٹ یا 0.5 فیصد کم ہوکر84.73 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 50 سینٹ یا 0.6 فیصد کی کمی سے 82.32 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔

ہفتہ وار بنیادوں پر برینٹ کروڈ کی قیمت میں 0.3 فیصد کمی ہوئی جب کہ ڈبلیو ٹی آئی میں 0.2 فیصد کمی کے بعد معمولی اضافہ ہوا۔

ہفتے کے اوائل میں امریکی لیبر مارکیٹ اور مینوفیکچرنگ کے بارے میں توقع سے زیادہ مضبوط اعداد و شمار کے بعد امریکی ڈالر انڈیکس میں مسلسل دوسرے سیشن میں اضافہ ہوا ہے۔

مضبوط گرین بیک سے دیگر کرنسیوں کے حامل سرمایہ کاروں کی جانب سے ڈالر پر مبنی تیل کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے۔

دریں اثنا، اے این زیڈ کے تجزیہ کاروں نے ایک نوٹ میں کہا کہ تیل درآمد کرنے والے سب سے بڑے درآمد کنندہ چین کی جانب سے ٹھوس محرک اقدامات کی کمی نے اجناس پر بوجھ ڈالا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دوسری سہ ماہی میں چین کی معیشت توقع سے کم 4.7 فیصد کی رفتار سے بڑھی جس سے ملک کی تیل کی طلب کے بارے میں خدشات پیدا ہوگئے۔

جون میں جاپان کی بنیادی افراط زر بڑھ گئی جس سے تیل کی بڑی مارکیٹ میں شرح سود میں اضافے کے دروازے کھلے رہ گئے۔

امریکی حکومت کی جانب سے تیل کے ذخائر میں توقع سے زیادہ ہفتہ وار کمی کے بعد تیل کی قیمتوں کو گزشتہ دو سیشنز میں کچھ بہتری آئی۔

تاہم کنسلٹنسی فرم ایف جی ای کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انونٹری کے وسیع تر رجحانات رواں ماہ توقع سے کہیں زیادہ مندی کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔

انہوں نے نوٹ کیا کہ سال کے اس وقت کے لئے خام تیل کے اسٹاک معمول سے سست رفتار سے آگے بڑھے ہیں اور گزشتہ ہفتے عالمی ایندھن کے اسٹاک میں اضافہ ہوا ہے۔

دریں اثنا ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اوپیک پلس پروڈیوسر گروپ کی آؤٹ پٹ پالیسی کو تبدیل کرنے کی سفارش کرنے کا امکان نہیں ہے جس میں اکتوبر سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی ایک تہہ کو ختم کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

Comments

Comments are closed.