BR100 Increased By (0.88%)
BR30 Increased By (1.28%)
KSE100 Increased By (0.57%)
KSE30 Increased By (0.6%)
BAFL 58.59 Increased By ▲ 0.15 (0.26%)
BIPL 25.52 Increased By ▲ 0.32 (1.27%)
BOP 34.42 Increased By ▲ 0.43 (1.27%)
CNERGY 8.20 Increased By ▲ 0.09 (1.11%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 196.00 Increased By ▲ 3.03 (1.57%)
FABL 89.79 No Change ▼ 0.00 (0%)
FCCL 53.70 Increased By ▲ 0.87 (1.65%)
FFL 18.13 Increased By ▲ 0.18 (1%)
GGL 19.78 Increased By ▲ 0.81 (4.27%)
HBL 287.00 Increased By ▲ 1.50 (0.53%)
HUBC 215.50 Increased By ▲ 1.12 (0.52%)
HUMNL 10.98 Increased By ▲ 0.10 (0.92%)
KEL 8.09 Increased By ▲ 0.07 (0.87%)
LOTCHEM 27.57 Decreased By ▼ -0.32 (-1.15%)
MLCF 87.50 Increased By ▲ 0.99 (1.14%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.75 Increased By ▲ 0.33 (0.84%)
PIBTL 17.50 Increased By ▲ 0.83 (4.98%)
PIOC 270.88 Increased By ▲ 4.82 (1.81%)
PPL 230.30 Increased By ▲ 2.12 (0.93%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.50 Increased By ▲ 0.32 (0.32%)
SSGC 27.24 Increased By ▲ 0.64 (2.41%)
TELE 8.65 Increased By ▲ 0.37 (4.47%)
TPLP 8.74 Increased By ▲ 0.52 (6.33%)
TRG 71.49 Increased By ▲ 1.78 (2.55%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)

قومی اسمبلی (این اے) میں اپوزیشن جماعتوں نے سات وفاقی وزارتوں کے بجٹ میں کٹوتی کے لیے 460 تحاریک جمع کرادیں۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 460 کٹ موشن جمع کرادی ہیں۔

اپوزیشن ارکان مختلف وزارتوں کی گرانٹ کے مطالبے پر کٹ موشن پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کٹوتی کا مقصد کابینہ سیکریٹریٹ، توانائی، خزانہ اور ریونیو، خارجہ امور، داخلہ، قانون و انصاف اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی سمیت مختلف وزارتوں کے بجٹ کو کم کرنا ہے۔

اپوزیشن متعلقہ وزارتوں کی منظوری کے عمل کے دوران کٹ موشن پیش کرے گی۔

تاہم ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی تمام کٹوتی کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 12 جون کو مالی سال 25-2024 کے لیے 18 کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا۔

قومی اسمبلی میں اس وقت بجٹ پر بحث جاری ہے کیونکہ حکومت اور اپوزیشن دونوں اطراف سے تعلق رکھنے والے قانون ساز بحث میں حصہ لے رہے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.