BR100 Increased By (0.14%)
BR30 Decreased By (-0.19%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.45 (-0.79%)
BIPL 27.18 Increased By ▲ 0.29 (1.08%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 9.92 Decreased By ▼ -0.69 (-6.5%)
DFML 18.16 Increased By ▲ 0.11 (0.61%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.18 Increased By ▲ 1.23 (1.24%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.87 (1.62%)
FFL 16.70 Increased By ▲ 0.24 (1.46%)
GGL 24.87 Increased By ▲ 1.05 (4.41%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 219.15 Increased By ▲ 0.21 (0.1%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 94.35 Decreased By ▼ -2.01 (-2.09%)
OGDC 316.40 Decreased By ▼ -1.82 (-0.57%)
PAEL 43.15 Increased By ▲ 1.38 (3.3%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 296.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PPL 220.50 Increased By ▲ 0.33 (0.15%)
PRL 49.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
SNGP 104.94 Decreased By ▼ -1.19 (-1.12%)
SSGC 28.17 Decreased By ▼ -0.97 (-3.33%)
TELE 8.80 Decreased By ▼ -0.02 (-0.23%)
TPLP 13.40 Increased By ▲ 0.89 (7.11%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
UNITY 10.44 Increased By ▲ 0.42 (4.19%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
پاکستان

آئی ایم ایف کا بجٹ میں سخت فیصلوں کا خیر مقدم

  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع
شائع اپ ڈیٹ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجٹ 25-2024 میں پاکستان کے سخت معاشی فیصلوں کو سراہا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ میں سیاسی جماعتوں کے مثبت کردار کا اعتراف کرتے ہوئے بجٹ میں کیے گئے سخت معاشی فیصلوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ مانیٹری فنڈ کی جانب سے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس چھوٹ کی حد کو بھی سراہا گیا۔ ذرائع نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کا وفد جون کے آخری ہفتے میں نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچے گا، کیونکہ ملک نے پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں۔

مزید برآں، آئی ایم ایف کو توقع ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 28 یا 29 جون تک منظور کر لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے صوبوں سے زیادہ ٹیکس وصولی اور زراعت، اسٹیشنری کی اشیاء، ماہانہ پنشن، گیس، بجلی کی قیمتوں اور جنرل سیلز ٹیکس پر 18 فیصد تک ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Comments

Comments are closed.