BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے) اور پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (ہولڈ کو) کے درمیان اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی ۔

رواں سال کے اوائل میں وفاقی کابینہ نے پی آئی اے اور اس اسکیم کے قانونی علیحدگی کے منصوبے کی منظوری دی تھی اور دیگر امور کے ساتھ ایوی ایشن ڈویژن، پی آئی اے اور ہولڈکو کو ہدایت کی تھی کہ وہ اس اسکیم پر عمل درآمد کے لیے مطلوبہ کارپوریٹ اور ریگولیٹری اقدامات کریں۔ گزشتہ ماہ پی آئی اے کے شیئر ہولڈرز اور قرض دہندگان نے بھی اس اسکیم کی منظوری دی تھی۔

تنظیم نو میں پی آئی اے کے بنیادی ایوی ایشن کاروبار کو اس کی غیر اہم سرگرمیوں سے قانونی طور پر الگ کرنا اور اس کے غیر ہوا بازی سے متعلق کاروبار کو پی آئی اے سے ہولڈکو میں منتقل کرنا شامل ہے۔ اسکیم کی منظوری سے ہولڈکو کے لیے پی آئی اے میں 100 فیصد حصص کی ملکیت اور ہولڈکو کی جانب سے پی آئی اے کے کوالیفائنگ شیئر ہولڈرز کو بیک وقت حصص کے اجراء اور الاٹمنٹ کی راہ ہموار ہوگی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.