سام سنگ الیکٹرانکس اپنے پہلے انسان نما روبوٹ کی رونمائی کی تیاریوں میں مصروف
- سام سنگ نے جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی شہر گومی میں انسان نما روبوٹس کی تیاری کے لیے پروڈکشن لائن قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جہاں کمپنی کے اسمارٹ فونز کے کارخانے بھی واقع ہیں
سا� سنگ الیکٹرانکس نے اپنے پہلے انسان ن�ا روبوٹ کا ن�ونہ گزشتہ ہفتے بورڈ کو دکھایا، جبکہ اسے جنوری �یں لاس ویگاس کے کنزیو�ر الیکٹرانکس شو �یں �تعارف کرانے کا �نصوبہ ہے۔
ذرائع کے �طابق ج�عرات کو سیئول �یں سا� سنگ کے روبوٹکس �رکز �یں روبوٹ کا �ظاہرہ کیا گیا۔ اس �یں جس�انی کنٹرول اور بازوؤں و ہاتھوں سے �ختلف اشیا اٹھانے اور حرکت دینے کی صلاحیت دکھائی گئی۔ ک�پنی کی توجہ ہاتھوں کی �ہارت پر ہے، کیونکہ فیکٹریوں �یں روبوٹس کے استع�ال کے لیے اشیا کو درستگی سے پکڑنا ضروری ہے۔
سا� سنگ کا ہدف 2030 تک فیکٹریوں کو �صنوعی ذہانت سے چلنے والے �راکز �یں بدلنا اور پیداوار �یں انسان ن�ا روبوٹس شا�ل کرنا ہے۔ ک�پنی جنوبی کوریا کے شہر گو�ی �یں روبوٹس کی پیداواری لائن قائ� کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ �ستقبل �یں گھریلو کا�وں اور بزرگوں کی �دد کے لیے بھی روبوٹس تیار کیے جائیں گے۔