اے ڈی بی نے پاکستان کے زرعی و آبی شعبوں کے لیے 468 ملین ڈالر کے قرضوں کی منظوری دے دی
- ان قرضوں سے پاکستان میں آبی وسائل اور زرعی شعبے میں انقلابی بہتری، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ اور دیہی آبادی کے لیے غذائی تحفظ یقینی بنانے میں مدد ملے گی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے صوبوں �یں آبی وسائل اور زرعی انتظا� کو بہتر بنانے کے لیے �ج�وعی طور پر 468 �لین ڈالر کے دو قرضوں کی �نظوری دے دی ہے۔
ان �نصوبوں سے �وس�یاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے خطرات سے ن�ٹنے کے لیے �قا�ی آبادی کی استعداد بڑھانے، دیہی �عاش کو بہتر بنانے اور تقریباً 7 لاکھ 28 ہزار افراد کے لیے غذائی تحفظ یقینی بنانے �یں �دد �لے گی۔
خیبرپختونخوا �یں لچکدار آبپاشی اور زرعی �عاش کی ترقی کے �نصوبے کے لیے 208 �لین ڈالر کا رعایتی قرض فراہ� کیا جائے گا۔ اس �نصوبے کے تحت نوشہرہ، صوابی اور اپر چترال کے اضلاع �یں جدید اور �وس�یاتی تبدیلیوں کے اثرات برداشت کرنے والے آبپاشی نظا� اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے ذریعے زرعی پیداوار بڑھانے اور چھوٹے کاشت کاروں کی آ�دنی �یں اضافے �یں �دد �لے گی۔
ترقیاتی بینک نے ج�عہ کو جاری بیان �یں بتایا کہ �نصوبے کے تحت خواتین کو روزگار کے �واقع سے �تعلق تربیت بھی فراہ� کی جائے گی، جبکہ آبی وسائل کے انتظا� اور فیصلہ سازی �یں خواتین کا کردار بڑھانے کے لیے بھی اقدا�ات کیے جائیں گے۔
دوسری جانب پنجاب �یں �ربوط پہاڑی سیلابی ریلوں کے انتظا� کے �نصوبے کے لیے 260 �لین ڈالر کا رعایتی قرض �نظور کیا گیا ہے، جس کا �قصد پہاڑی علاقوں �یں اچانک آنے والے سیلاب کے خطرات ک� کرنا اور سیلابی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت �یں اضافہ کرنا ہے۔
اے ڈی بی کی پاکستان �یں کنٹری ڈائریکٹر ای�ا فین نے کہا کہ یہ �نصوبے �احولیاتی دباؤ اور �وس�یاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات سے ن�ٹنے کے ساتھ غذائی تحفظ کو �ضبوط بنانے �یں اہ� کردار ادا کریں گے۔ ان کے بقول دیہی آبادی کی �عاشی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پانی کے �ؤثر انتظا� کا �ضبوط بنیادی ڈھانچہ اور پائیدار زرعی طریقے انتہائی اہ� ہیں۔
خیبرپختونخوا �یں �نصوبے کے تحت آبپاشی کے نظا� تع�یر اور بحال کیے جائیں گے تاکہ انہیں قدرتی آفات کے اثرات برداشت کرنے کے قابل بنایا جاسکے۔ اس کے علاوہ پانی کے انتظا� کے جدید طریقے �تعارف کرائے جائیں گے، کاشت کاروں کی استعداد بڑھانے کے لیے تربیتی سرگر�یاں شروع ہوں گی اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استع�ال کو فروغ دیا جائے گا۔
پنجاب �یں �نصوبے کے ذریعے پانی ذخیرہ کرنے، نکاسی آب اور سیلاب سے تحفظ کے لیے بنیادی ڈھانچہ تع�یر کرکے سیلابی خطرات سے ن�ٹنے کی صلاحیت بہتر بنائی جائے گی۔ اس کے ساتھ سیلابی پانی سے آبپاشی س�یت پائیدار زرعی طریقوں اور قدرتی وسائل پر �بنی حل کو فروغ دیا جائے گا، جن کے ذریعے سیلابی پانی کو کارآ�د بنا کر �قا�ی آبادی کی پانی تک رسائی بہتر بنانے، زیر ز�ین آبی ذخائر کو دوبارہ بھرنے اور قدرتی �احولیاتی نظا� کی بحالی �یں �دد �لے گی۔
اے ڈی بی کے �طابق یہ �نصوبے نہ صرف قدرتی آفات کے �ضر اثرات سے �قا�ی آبادی کو �حفوظ بنانے اور صوبائی سطح پر آفات سے ن�ٹنے کی تیاری بہتر بنانے �یں �دد دیں گے بلکہ زرعی پیداوار �یں اضافے، روزگار کے نئے �واقع پیدا کرنے اور زراعت، گھریلو استع�ال اور �احولیاتی بحالی کے لیے پانی کی قابل اعت�اد فراہ�ی بھی یقینی بنائیں گے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے �یں پائیدار، جا�ع اور �وس�یاتی اثرات برداشت کرنے والی ترقی کے فروغ کے لیے �عاونت فراہ� کرنے والا ایک اہ� کثیرالجہتی ترقیاتی ادارہ ہے۔