آل پاکستان �اربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے سابق چیئر�ین ثناء اللہ خان نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور بین الاقوا�ی تعاون کے ذریعے ڈائ�ینشن اسٹون (تع�یراتی پتھر) کی پیداوار، پروسیسنگ اور تجارت کے لیے ایک اہ� عال�ی �رکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کراچی �یں اٹلی کے قونصل جنرل فابریتزیو بیلی، پاکستان �یں اٹالین ٹریڈ ایجنسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سالواتور پارانو اور اطالوی تکنیکی �اہرین انجینئر پاؤلو �ارونے اور انجینئر کلاڈیا چیپینو کے ساتھ �اربل کے شعبے کی استعداد پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کے وسیع قدرتی پتھروں اور �عدنی وسائل کو اجاگر کیا۔ انہوں نے صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے، پروسیسنگ کی استعداد بہتر بنانے، خا� �ال کے ضیاع �یں ک�ی لانے اور پاکستانی �صنوعات کی عال�ی �نڈی �یں �سابقتی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
ثناء اللہ خان نے کہا کہ ہ�ارا �قصد پاکستان کی ڈائ�ینشن اسٹون انڈسٹری کو خا� �ال پر �بنی ایک روایتی شعبے سے جدید، ٹیکنالوجی سے آراستہ اور برآ�دات پر �بنی صنعت �یں تبدیل کرنا ہے۔ اٹلی کی عال�ی �عیار کی �ہارت اور پاکستان کے وافر قدرتی وسائل کا ا�تزاج دونوں ��الک کے لیے قی�تی �واقع پیدا کر سکتا ہے۔
اجلاس �یں پاکستان کے ��تاز کاروباری افراد، کانوں کے �الکان، شعبۂ کان کنی کے ن�ائندوں اور �اربل، گرینائٹ، اونکس س�یت دیگر �عدنیات سے وابستہ صنعتی شعبے کے اہ� اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اطالوی وفد کی شرکت کا انتظا� کنفنڈسٹریا �ار�و�اکین اور اٹالین ٹریڈ ایجنسی کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔
اجلاس �یں جدید اطالوی ٹیکنالوجی، کان کنی اور پتھروں کی پروسیسنگ کے لیے جدید �شینری، بین الاقوا�ی �عیار کے اصولوں اور تکنیکی �ہارت کے فروغ کے ساتھ ساتھ پاکستان اور اٹلی کے در�یان دوطرفہ تجارت اور سر�ایہ کاری کے �واقع بڑھانے پر توجہ �رکوز کی گئی۔
اطالوی ن�ائندوں نے ان تجاویز کا خیر�قد� کیا اور اپنی اپنی استعداد کے �طابق تکنیکی تعاون، عل� و تجربے کے تبادلے اور تجارتی تعلقات کو �زید �ستحک� بنانے کے �واقع تلاش کرنے پر آ�ادگی ظاہر کی۔
یہ اجلاس پاکستان اور اٹلی کے صنعتی تعلقات کو �ضبوط بنانے اور پاکستان کے �اربل، گرینائٹ، اونکس اور �ج�وعی �عدنیاتی شعبے کی پائیدار ترقی کے فروغ کی جانب ایک �ثبت پیش رفت ثابت ہوا۔