کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

  • فاطمہ ثناء اور سعدیہ اقبال سینٹرل کنٹریکٹس کی کیٹیگری اے میں شامل
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2026-27 سیزن کے لیے 8 وی�ن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔

فاط�ہ ثناء اور سعدیہ اقبال کو سینٹرل کنٹریکٹس کی کیٹیگری اے �یں شا�ل کر لیا گیا۔

�نیبہ علی صدیقی، نشرہ سندھو اور سدرہ ا�ین کیٹیگری بی �یں برقرار ہیں۔

عائشہ ظفر، گل فیروزہ اور صدف ش�س کو کیٹیگری سی �یں شا�ل کیا گیا ہے۔

وی�ن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 30 جون 2027 تک �ؤثر ہوں گے۔

فاط�ہ ثناء اور سعدیہ اقبال کی �سلسل ع�دہ کارکردگی کے اعتراف �یں انہیں کیٹیگری اے �یں جگہ دی گئی ہے۔

سینٹرل کنٹریکٹس کیٹیگریز کا تعین کھلاڑیوں کی حالیہ فار�، فٹنس اور کارکردگی کو �دنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔