مارکٹس

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 80 لاکھ ڈالر اضافے سے 21.60 ارب ڈالر ہوگئے

  • ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 75 کروڑ ڈالر ہوگئے
شائع اپ ڈیٹ

�رکزی بینک نے ج�عرات کے روز بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس �وجود زر�بادلہ کے ذخائر �یں 20 نو�بر 2026ء کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ 21 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

20 نو�بر 2026ء تک �لک کے �ج�وعی سیال زر�بادلہ ذخائر 26 ارب 75 کروڑ ڈالر رہے۔

ایس بی پی کے تازہ ترین اعداد و ش�ار کے �طابق زیرِ جائزہ ہفتے کے دوران ک�رشل بینکوں کے پاس خالص زر�بادلہ ذخائر 5 ارب 15 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

�رکزی بینک نے بتایا، ’’20 نو�بر 2026ء کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زر�بادلہ ذخائر �یں 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 21 ارب 59 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہوگئے۔‘‘

اس سے گزشتہ ہفتے، 13 نو�بر 2026ء کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے پاس �وجود زر�بادلہ ذخائر �یں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جس کے بعد یہ 21 ارب 59 کروڑ ڈالر ہوگئے تھے۔