پاکستان

کراچی عمارت حادثہ، مراد علی شاہ کا اعلیٰ افسران کو ہٹانے اور معطل کرنے کا حکم

  • ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ عہدوں سے ہٹا دیے گئے، سیکریٹری بلدیات وفاقی حکومت کے حوالے
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید �راد علی شاہ نے بلوچ کالونی کے قریب زیر تع�یر ع�ارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخ�ی ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سرکاری افسران کو عہدوں سے ہٹانے اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے 16 افسران کو �عطل کرنے کا حک� دے دیا۔ انہوں نے ع�ارت کے �الک سل�ان طاہر اور بلڈر ذیشان کو فوری گرفتار کرنے کی بھی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ ہاؤس �یں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے �راد علی شاہ نے کہا کہ انسانی جانوں کے ضیاع اور عوا�ی �شکلات کا سبب بننے والی غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور ذ�ہ داروں کے خلاف فوری کارروائی ہوگی۔

اجلاس �یں بریفنگ اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے �شاورت کے بعد وزیراعلیٰ نے سیکریٹری بلدیات وسی� ش�شاد کو صوبائی عہدے اور ڈی جی ایس بی سی اے کی ذ�ہ داری سے ہٹانے، ان کی خد�ات وفاقی حکو�ت کے سپرد کرنے اور فوری �عطلی کی سفارش کرتے ہوئے ان کے کردار کی باضابطہ تحقیقات کا حک� دیا۔

وزیراعلیٰ نے ڈپٹی ک�شنر ایسٹ نصراللہ عباسی کو بھی عہدے سے ہٹانے جبکہ وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کے �شورے پر ایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ کو بھی �بینہ غفلت کے باعث فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی۔ واقعے سے �تعلق ایس بی سی اے کے 16 افسران کو �عطل کرکے ذ�ہ داری کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا حک� بھی دیا گیا۔

�راد علی شاہ نے چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ ع�ارت کے آرکیٹیکٹ اور اسٹرکچرل انجینئر کو بھی تحقیقات �یں شا�ل کیا جائے، تاکہ �علو� ہوسکے کہ تع�یرات �نظور شدہ نقشے، بلڈنگ قوانین اور حفاظتی ضوابط کے �طابق تھیں یا نہیں۔ انہوں نے ت�ا� �تعلقہ اداروں کو شفاف تحقیقات یقینی بنانے اور ذ�ہ داروں کو قانون کے کٹہرے �یں لانے کی ہدایت کی۔

�نظور شدہ حدود سے تجاوز کرکے ع�ارت تع�یر کرنے کا انکشاف

ایس بی سی اے کے �طابق �نہد� ہونے والی چھ �نزلہ ع�ارت رہائشی پلاٹ پر تجارتی �قاصد کے لیے تع�یر کی جارہی تھی، جس کی �طلوبہ �نظوری حاصل نہیں کی گئی تھی۔ پلاٹ پر گراؤنڈ پلس دو �نزلہ ع�ارت کی اجازت تھی، تاہ� بلڈر نے �نظوری کے بغیر گراؤنڈ پلس پانچ �نزلہ ع�ارت تع�یر کردی۔

واقعہ بدھ کو بلوچ کالونی کے قریب ایڈ�نسٹریٹو سوسائٹی �یں پیش آیا، جہاں زیر تع�یر ع�ارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخ�ی ہوئے۔

دوسری جانب علاقہ �کینوں نے سوال اٹھایا ہے کہ غیر قانونی تع�یرات �تعلقہ اداروں کی نظروں سے کیسے اوجھل رہیں اور کارروائی ع�ارت گرنے کے بعد ہی کیوں شروع کی گئی؟ ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تع�یرات کے خلاف بروقت کارروائی کی جاتی تو ایسے حادثات سے بچا جاسکتا تھا۔