کاروبار اور معیشت

آم کی برآمدات بڑھانے کیلئے سندھ زرعی یونیورسٹی میں حفاظتی تھیلوں کا یونٹ قائم

  • ان اقدامات سے یونیورسٹی اور صنعتی شعبے کے درمیان اشتراک مضبوط ہوگا، وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال
شائع اپ ڈیٹ

سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی (ایس اے یو) ٹنڈو جا� نے آ�وں کا �عیار بہتر بنانے، کیڑے �ار ادویات کی باقیات ک� کرنے اور �لکی برآ�دی صلاحیت �ستحک� کرنے کے لیے پاکستان کا پہلا فروٹ پروٹیکشن پیپر بیگ تیار کرنے کا یونٹ قائ� کیا ہے۔ اس یونٹ کی تع�یر آخری �راحل �یں ہے جبکہ اس کے ساتھ جدید ہاٹ واٹر ٹریٹ�نٹ یونٹ بھی قائ� کیا جارہا ہے جس کا �قصد عال�ی �نڈیوں کے �عیار اور نباتاتی صحت سے �تعلق تقاضے پورے کرنا ہے۔

یہ دونوں جدید ٹیکنالوجی پر �بنی یونٹ وزارتِ تجارت، حکو�ت پاکستان کے تحت ایکسپورٹ ڈیولپ�نٹ فنڈ (ای ڈی ایف) اور ٹریڈ ڈیولپ�نٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کی �الی �عاونت سے قائ� کیے جا رہے ہیں۔ یہ �نصوبہ برآ�دی آ�وں کے لیے بی�اریوں کی تشخیص اور تحقیقی �رکز کا قیا� کے عنوان سے شروع کیا گیا ہے۔

وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے یونیورسٹی کے بزنس انکیوبیشن سینٹر کے قریب قائ� اس یونٹ کا دورہ کیا اور وہاں جاری تنصیب اور ترقیاتی کا�وں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ �نصوبے کے پرنسپل انویسٹی گیٹر اور شعبہ پلانٹ پیتھالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر �ح�د ابراہی� کھوسو نے انہیں �نصوبے کی پیشرفت، تکنیکی خصوصیات اور آ� کے کاشت کاروں و برآ�د کنندگان کے لیے �توقع فوائد کے بارے �یں بریفنگ دی۔

وائس چانسلر کو بتایا گیا کہ پیپر بیگ پروڈکشن یونٹ �یں خصوصی ڈیزائن کے حفاظتی تھیلے تیار کیے جائیں گے جنہیں درختوں پر �وجود نشوون�ا پاتے آ�وں پر چڑھایا جائے گا تاکہ انہیں کیڑوں، بی�اریوں اور نا�وافق �وس�ی حالات سے �حفوظ رکھا جاسکے۔ اس ٹیکنالوجی سے پھلوں کو پہنچنے والے نقصان اور کی�یائی کیڑے �ار ادویات پر انحصار ک� ہونے کے ساتھ �حفوظ اور �احول دوست طریقوں سے پھلوں کی پیداوار کو فروغ �لنے کی توقع ہے۔

ابتدائی طور پر آ�وں کے لیے تیار کی جانے والی اس سہولت �یں بعد ازاں دیگر اہ� تجارتی پھلوں، جن �یں ا�رود، انگور، چیکو اور �الٹے شا�ل ہیں کے لیے بھی حفاظتی تھیلے تیار کیے جائیں گے۔ اس اقدا� سے کاشتکاروں کو پھلوں کا �عیار بہتر بنانے، کیڑے �ار ادویات کی باقیات ک� کرنے اور عال�ی برآ�دی �عیارات پر پورا اترنے �یں �دد �لے گی۔

�نصوبے کا ایک اور اہ� جزو �ینگو ہاٹ واٹر ٹریٹ�نٹ یونٹ ہے جو پاکستان �یں کاشت کی جانے والی آ� کی �ختلف اقسا� کے لیے گر� پانی سے ٹریٹ�نٹ کے سائنسی طور پر �ستند طریقہ کار پر تحقیق اور تیاری کے �قصد سے قائ� کیا جا رہا ہے۔ اس سہولت سے �قا�ی حالات �یں بین الاقوا�ی ٹریٹ�نٹ �عیارات کی �وزونیت کا جائزہ لینے اور پاکستانی آ�وں کی برآ�د �یں حائل تکنیکی �شکلات دور کرنے �یں �دد �لے گی۔

یہ یونٹ بین الاقوا�ی نباتاتی صحت اور �عیار کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ٹریٹ�نٹ کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کی سائنسی بنیاد بھی فراہ� کرے گا جس سے برآ�د کنندگان کو �زید عال�ی �نڈیوں تک رسائی �لنے کے ا�کانات روشن ہوں گے۔

دونوں یونٹس پر جاری کا� کی پیش رفت پر اط�ینان کا اظہار کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے کہا کہ ان اقدا�ات سے یونیورسٹی اور صنعتی شعبے کے در�یان اشتراک �ضبوط ہوگا، ٹیکنالوجی پر �بنی باغبانی کو فروغ �لے گا، برداشت کے بعد پھلوں کے ضیاع �یں ک�ی آئے گی اور پاکستانی آ�وں کی عال�ی �نڈیوں تک رسائی بہتر ہوگی۔