جنوبی افریقا نے سنچورین �یں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلہ دیشی ٹی� کو �حض 91 رنز پر آؤٹ کرکے �یچ پر اپنی گرفت �ضبوط کرلی۔

دن کے اختتا� پر �یزبان جنوبی افریقی ٹی� نے ایک وکٹ کے نقصان پر 88 رنز بنا لیے تھے اور اسے بنگلہ دیش پر 3 رنز کی برتری حاصل تھی۔ �ارکس ایکر�ین 46 اور زبیر ح�زہ 9 رنز کے ساتھ کریز پر �وجود تھے اور کھیل خت� ہونے پر ناٹ آؤٹ رہے۔

جنوبی افریقی بولرز کی تباہ کن کارکردگی کے باعث بنگلہ دیش کا 91 رنز کا �ج�وعہ سنچورین �یں کسی بھی ٹیسٹ �یچ کی پہلی اننگز کا ک� ترین اسکور ہے۔

بارش کے باعث �یچ کا آغاز تاخیر سے ہوا اور کھیل لنچ کے بعد شروع ہوسکا۔ جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر �ہ�ان ٹی� کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے �یں دیر نہیں لگائی۔

جنوبی افریقی بولرز نے پہلے سیشن ہی �یں بنگلہ دیش کے 6 کھلاڑیوں کو 85 رنز پر پویلین بھیج دیا جبکہ چائے کے وقفے کے فوراً بعد صرف 6 رنز کے اضافے پر آخری 4 وکٹیں بھی حاصل کرلیں۔