آئی ایم ایف قرض، پاکستان کیلئے ترقی یا بوجھ؟

  • قرض ترقی اور دولت پیدا کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، لیکن مناسب منصوبہ بندی اور ادائیگی کی حکمت عملی کے بغیر یہ مالیاتی جال بن سکتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

قرض ترقی اور دولت پیدا کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، لیکن �ناسب �نصوبہ بندی اور ادائیگی کی حک�ت ع�لی کے بغیر یہ �الیاتی جال بن سکتا ہے۔ پاکستان کے بار بار آئی ای� ایف سے قرض لینے سے لے کر کاروباری �الی �عاونت اور ذاتی قرضوں تک، اصل چیلنج یہ یقینی بنانا ہے کہ قرض �ستقبل کو بہتر بنانے کا سبب بنے، نہ کہ �الی بوجھ �یں اضافے کا۔