نیوزی لینڈ کی بھرپور مزاحمت، بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ ڈرا
- کے ایل راہول اور رشبھ پنت کی شاندار سنچریاں، دونوں نے مختلف انداز میں بیٹنگ کی، بھارتی کپتان شبمن گل صرف دو رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہ کرسکے
نیوزی لینڈ نے شاندار �زاح�ت کا �ظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو پہلے ٹیسٹ �یں فتح سے �حرو� کردیا، پیر کو �یچ ڈرا ہوگیا۔ �ہ�ان ٹی� اپنی پہلی اننگز کی بھاری برتری کو کا�یابی �یں تبدیل کرنے کے لیے �زید پانچ وکٹیں حاصل نہ کرسکی۔
�یچ کے آخری روز بھارت کو سیریز �یں 1-0 کی برتری حاصل کرنے اور ورلڈ ٹیسٹ چی�پئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) �یں اپنی پوزیشن بہتر بنانے کے لیے نیوزی لینڈ کی �زید آٹھ وکٹیں درکار تھیں۔ چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کے آخری دو �ستند بیٹرز کریز پر �وجود تھے۔
نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز �یں 5 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے تھے اور وہ بھارت کے پہلی اننگز کے 9 وکٹوں پر 720 رنز (ڈیکلیئر) کے �ج�وعے سے اب بھی 113 رنز پیچھے تھا، تاہ� دونوں کپتانوں نے ہاتھ �لا کر �یچ خت� کرنے کا اعلان کردیا۔
ڈیرل �چل 49 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جبکہ پہلی اننگز �یں سنچری بنانے والے گلین فلپس نے 26 رنز اسکور کیے۔ دونوں بیٹرز نے چھٹی وکٹ کے لیے 63 رنز کی اہ� شراکت قائ� کی۔
کے ایل راہول اور رشبھ پنت کی شاندار سنچریاں، دونوں نے �ختلف انداز �یں بیٹنگ کی، بھارتی کپتان شب�ن گل صرف دو رنز کے فرق سے سنچری �ک�ل نہ کرسکے