کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیاکپ میں پاکستان شاہینز کی فتح، بھارت اے کو 48 رنز سے ہرادیا

  • کامیابی کے بعد پاکستان شاہینز گروپ بی میں 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
شائع اپ ڈیٹ

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے �قابلے �یں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے ہرادیا۔

دوحہ �یں کھیلے گئے �یچ �یں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے 49.2 اوورز �یں 313 رنز بناتے ہوئے بھارت اے کو جیت کیلئے 314 رنز کا ہدف دیا۔

شاہینز کی جانب سے حسن نواز 79 ، �عاذ صداقت 59 اور فرحان یوسف 56 رنز اور شا�ل حسین 33 رنزکے ساتھ ن�ایاں رہے جبکہ بھارت کی جانب سے ہرشت رانا ، پرنس یادیو ، سوریانش اور وپراج نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

314 رنز کے ہدف کے تعاقب �یں بھارتی ٹی� 49.1 اوورز �یں  265 رنز پر آؤٹ ہوگئی، بھارت اے کے کپتان تلک ور�ا نے شاندار سنچری اسکور کی، تاہ� وہ ٹی� کو شکست سے نہ بچا سکے۔

تلک ور�ا 149 گیندوں پر 100 رنز بنا کر اح�د دانیال کی گیند پر وکٹ کیپر روہیل نذیر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ ان کی اننگز �یں 7 چوکے اور ایک چھکا شا�ل تھا۔ ابھیشک شر�ا 70 اور شہباز اح�د نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے علی رضا اور حسن نواز نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ ٹاس کے بعد دونوں ٹی�وں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی نہیں �لایا۔ یہ روایت پاکستان اور بھارت کے در�یان حالیہ �قابلوں �یں بھی برقرار رہی ہے۔

اس کا�یابی کے بعد پاکستان شاہینز گروپ بی �یں 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔