لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 538 ریکارڈ
- 22 نومبر کو صبح 9 سے 10 بجے کے درمیان لاہور میں اے کیو آئی کی یہ سطح ریکارڈ کی گئی
سوئس ادارے آئی کیو ایئر کے جاری کردہ تازہ اعداد و ش�ار کے �طابق لاہور اتوار کو ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست �یں پہلے ن�بر پر رہا، جہاں فضائی �عیار کا اشاریہ (اے کیو آئی) 538 تک پہنچ گیا۔
22 نو�بر کو صبح 9 سے 10 بجے کے در�یان لاہور �یں اے کیو آئی کی یہ سطح ریکارڈ کی گئی، جو آلودگی کے خطرناک درجے �یں آتی ہے اور صحت کے لیے سنگین خطرات کی نشاندہی کرتی ہے۔
بھارت کا دارالحکو�ت نئی دہلی 207 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، کراچی 180 کے ساتھ تیسرے، ��بئی 177 کے ساتھ چوتھے جبکہ �صر کا شہر قاہرہ 162 کے ساتھ پانچویں ن�بر پر رہا۔
لاہور �یں آلودگی کی سطح دنیا کی فہرست �یں دوسرے ن�بر پر �وجود دہلی کے �قابلے �یں دو گنا سے بھی زیادہ تھی۔
فضائی آلودگی کی بگڑتی صورت حال آئی کیو ایئر کی پاکستانی شہروں کی درجہ بندی �یں بھی ن�ایاں رہی، جہاں پنجاب کے آٹھ شہر �لک کے آلودہ ترین شہری �راکز �یں شا�ل تھے۔
آئی کیو ایئر کے �طابق 300 سے زیادہ اے کیو آئی خطرناک درجے �یں ش�ار ہوتا ہے، جو آلودہ ہوا �یں سانس لینے سے صحت کو سنگین نقصان پہنچنے کے خدشات ظاہر کرتا ہے۔
شہروں کی درجہ بندی ہر گھنٹے اپ ڈیٹ ہوتی ہے، اس لیے دن بھر آلودگی کی سطح اور شہروں کی پوزیشن تبدیل ہو سکتی ہے۔