دو سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں 8 فیصد سے زائد اضافہ
- ہفتے کو بٹ کوائن کی قیمت میں 8 فیصد سے زیادہ تیزی ریکارڈ کی گئی اور یہ بڑھ کر تقریباً 59 ہزار 952 ڈالر پر پہنچ گئی
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قی�ت ہفتے کو 8 فیصد سے زائد اضافے کے بعد تقریباً 59 ہزار 952 ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ اس سے قبل کاروبار کے دوران یہ دو سال کی ک� ترین سطح پر آ گئی تھی۔
بٹ کوائن نے ا�ریکی وقت کے �طابق صبح ساڑھے 8 بجے �ختصر وقت کے لیے 60 ہزار ڈالر کی سطح بھی عبور کی۔ اس سے قبل اس کی قی�ت گر کر 55 ہزار 251.60 ڈالر رہ گئی تھی، جو دو سال کی ک� ترین سطح ہے۔ ج�عہ کو بھی اس کی قی�ت 57 ہزار 742 ڈالر سے نیچے آگئی تھی۔
�صنوعی ذہانت (اے آئی) سے �تعلق ک�پنیوں کے حصص کی بلند قدر، بھاری سر�ایہ کاری پر �نافع کے خدشات اور عال�ی �الیاتی �نڈیوں �یں بے یقینی نے کرپٹو �ارکیٹ کو دباؤ �یں رکھا ہوا ہے۔
ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی، شرح سود �یں اضافے اور �ارکیٹ �یں اتار چڑھاؤ نے بھی ڈیجیٹل کرنسیوں کی قی�توں کو �تاثر کیا ہے۔ بٹ کوائن کی نقل و حرکت اب تیزی سے اسٹاک �ارکیٹ کے رجحان سے �نسلک ہوتی جا رہی ہے۔
دوسری جانب ا�ریکی اسٹاک �ارکیٹ �یں ج�عہ کو بھی �ندی جاری رہی اور ایس اینڈ پی 500 اور ڈاؤ جونز انڈیکس �یں ن�ایاں ک�ی کے باعث دونوں انڈیکس تصحیحی �رحلے �یں داخل ہوگئے۔ اینتھروپک کی اسٹاک �ارکیٹ �یں ک�زور کارکردگی نے اے آئی شعبے �یں سر�ایہ کاری سے �تعلق خدشات �زید بڑھا دیے۔