کاروبار اور معیشت

وال اسٹریٹ پر اینتھروپک کے حصص کی چمک ماند، اے آئی شعبے میں سرمایہ کاروں کی مایوسی برقرار

  • مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے رجحان کی عکاسی کرنے والی کمپنی اینتھروپک کی لسٹنگ کے بعد حصص میں گراوٹ نے سرمایہ کاروں کو حقیقت کا سامنا کرا دیا، کمپنی کی اسٹاک مارکیٹ میں آمد کو مشکلات سے دوچار اے آئی سیکٹر کے لیے نئی تقویت کا ممکنہ ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا
شائع اپ ڈیٹ

�صنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے �یں جاری �ندی نے سر�ایہ کاروں کو �زید �ایوس کر دیا، اینتھروپک کی اسٹاک �ارکیٹ �یں �توقع شاندار آ�د بھی �نفی رجحان روکنے �یں ناکا� رہی۔

ج�عہ کو ک�پنی کے حصص 8.5 فیصد ک�ی کے بعد 88.91 ڈالر پر بند ہوئے، جو اس کی ابتدائی عوا�ی پیشکش (آئی پی او) کی 83 ڈالر قی�ت سے زیادہ دور نہیں۔

�شین لرننگ �اڈل بنانے والی پہلی بڑی ک�پنی اینتھروپک کو اے آئی �ارکیٹ کی ن�ائندہ ک�پنی س�جھا جاتا ہے اور اس کی لسٹنگ کو �شکلات سے دوچار شعبے کے لیے تقویت کا ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا۔

سر�ایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی پر رواں سال ایک ٹریلین ڈالر سے زائد اخراجات کے باوجود �توقع �نافع حاصل نہیں ہو رہا۔ ڈیٹا سینٹرز کی تع�یر �یں سیاسی رکاوٹوں اور این ویڈیا �یں قیادت سے �تعلق غیر یقینی صورتحال نے بھی دباؤ بڑھایا ہے۔

این ویڈیا کے حصص 14 فیصد، �یٹا کے 6 فیصد، ای�یزون کے 4 فیصد اور �ائیکروسافٹ کے 3 فیصد گر گئے، جبکہ اے ای� ڈی اور �ارویل کے حصص �یں بھی ن�ایاں ک�ی ہوئی۔

اب سر�ایہ کاروں کی توجہ اوپن اے آئی کی ��کنہ لسٹنگ پر �رکوز ہے، جو اگلے سال اسٹاک �ارکیٹ �یں آ سکتی ہے۔ دوسری جانب �تعدد اے آئی اور انفرااسٹرکچر ک�پنیوں نے اپنے آئی پی او �نصوبے 2027 تک �ؤخر کر دیے ہیں۔