پرتگالی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- پاؤلو رانجل 22 سے 23 نومبر تک نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں
پرتگال کے وزیر ��لکت و ا�ور خارجہ پاؤلو رانجل اتوار کو پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ دونوں ��الک کے در�یان دوطرفہ تعلقات �ضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
پاؤلو رانجل 22 سے 23 نو�بر تک نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے �طابق انکی آ�د پر یورپ ڈویژن کی ایڈیشنل سیکریٹری اور سفیر عائشہ علی نے ان کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران پرتگالی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر �ذاکرات کریں گے اور پاکستانی قیادت کے دیگر ارکان سے بھی �لاقاتیں کریں گے، جن �یں دوطرفہ تعلقات کے ت�ا� پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاؤلو رانجل کے ہ�راہ ایک کاروباری وفد بھی پاکستان آیا ہے، جو پہلے پاکستان-پرتگال بزنس فور� �یں شرکت کرے گا۔ اس فور� سے تجارت اور سر�ایہ کاری کے شعبوں �یں تعاون بڑھانے کے نئے ا�کانات تلاش کرنے کا �وقع �لنے کی توقع ہے۔
اس دورے سے دونوں ��الک کو دوطرفہ روابط �ضبوط بنانے اور تعاون کے نئے شعبوں کی نشاندہی کرنے کا �وقع �لے گا۔
دریں اثنا، لاہور چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر عث�ان غنی نے ہفتے کو کہا کہ پاکستان اور پرتگال کے در�یان دوطرفہ تجارت، سر�ایہ کاری اور صنعتی تعاون بڑھانے کے ن�ایاں �واقع �وجود ہیں، خصوصاً �وٹر سائیکلوں، رئیل اسٹیٹ، صحت، زیتون کی پیداوار، طبی آلات اور جدید �ینوفیکچرنگ کے شعبوں �یں �وقع �وجود ہیں۔
وہ لاہور چی�بر �یں پرتگالی کاروباری وفد کے سات ارکان سے خطاب کر رہے تھے، جس کی قیادت گوہر رح�ان کر رہے تھے۔
ایل سی سی آئی کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ پاکستان کی وسیع صارف �نڈی، بڑھتا ہوا صنعتی شعبہ اور سر�ایہ کاری کے �تنوع �واقع باہ�ی فائدے پر �بنی اقتصادی شراکت داری کے لیے �ضبوط بنیاد فراہ� کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لاہور بین الاقوا�ی سر�ایہ کاروں کے لیے ایک پرکشش اقتصادی �نظرنا�ہ پیش کرتا ہے، جہاں �ضبوط صنعتی اور تجارتی بنیاد، چھوٹی صنعتیں، تاریخی ورثہ، �ستحک� کاروباری برادری اور بڑی قو�ی و علاقائی �نڈیوں تک رسائی �وجود ہے۔
ایل سی سی آئی کے عہدیدار نے جدید رہائشی �نصوبوں، تجارتی ترقی، شاپنگ سینٹرز، ہوٹلوں، سیاحت اور �ہ�ان نوازی کے شعبوں �یں سر�ایہ کاری کے �واقع کو بھی اجاگر کیا۔