فیڈریشن آف پاکستان چی�برز آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدارتی ا�یدوار زبیر �وتی والا نے جاوید بلوانی اور آصف بیگاہ کے ہ�راہ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن (کے سی اے) کے وائس چیئر�ین پری� چند کوہستانی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔

�لاقات کے دوران �لک کی �ج�وعی �عاشی صورتحال، کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار، کراچی کاٹن ایسوسی ایشن (کے سی اے) کی ع�ارت سے �تعلق �سائل اور پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کو درپیش �شکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس �یں کپاس اور ٹیکسٹائل کے شعبوں سے �تعلق ا�ور بھی زیرِ بحث آئے، جن �یں صنعتی �سائل کے حل اور �لک �یں کپاس کی ویلیو چین کو �ضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

شرکاء نے �لک کی �وجودہ �عاشی صورتحال اور کاروباری و صنعتی برادری کو درپیش �سائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔