�ارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قی�ت ج�عہ کی شب 11 بج کر 13 �نٹ (ایسٹرن ٹائ�) پر 5.10 فیصد ک�ی کے بعد 55,830 ڈالر پر آگئی۔
اس سے قبل بٹ کوائن کی قدر �یں 3.57 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد اس کی قی�ت 56,813.68 ڈالر رہی تھی۔
ج�عہ کو بھی بٹ کوائن کی قی�ت جولائی کے بعد پہلی بار 60 ہزار ڈالر کی سطح سے نیچے آ گئی تھی۔ اے آئی شعبے �یں سر�ایہ کاری اور دیگر پرخطر اثاثوں کی بلند قی�توں سے �تعلق خدشات نے �ارکیٹ پر دباؤ بڑھا دیا تھا۔