کھیل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز، یو اے ای کو 61 رنز سے شکست

  • قومی ٹیم کل اپنے دوسرے میچ میں بھارت اے کے مدمقابل ہوگی
شائع اپ ڈیٹ

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز �یں دفاعی چی�پئن پاکستان شاہینز نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے �تحدہ عرب ا�ارات کو 61 رنز سے شکست دے دی، قو�ی ٹی� کل اپنے دوسرے �یچ �یں بھارت اے کے �د�قابل ہوگی۔

دوحہ �یں کھیلے گئے �یچ �یں پاکستان شاہینز کی ٹی� پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.4 اوورز �یں 245 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے شا�ل حسین نے 62 جب کہ �عاذ صداقت نے 53 رنز کی ن�ایاں اننگز کھیلی۔

245 رنز کے ہدف کے تعاقب �یں �تحدہ عرب ا�ارات کی ٹی� 40.5 اوورز �یں 184 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے علی رضا اور سفیان �قی� نے ع�دہ بولنگ کا �ظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔شاندار بیٹنگ پر شا�ل حسین کو پلیئر آف دی �یچ قرار دیا گیا۔

پاکستان شاہینز اب کل اپنے اگلے �یچ �یں روایتی حریف بھارت اے کے خلاف �یدان �یں اتریں گے۔ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے �قابلے پی ٹی وی اسپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔