پاکستان

دفتر خارجہ کا اقوام متحدہ میں بھارتی بیان پر سخت ردعمل، پاکستان کی معدنی ترقی کی مخالفت کا الزام

  • ترجمان دفتر خارجہ کا اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی سرپرستی اور پاکستان کی معدنی ترقی سبوتاژ کرنے کا الزام، سندھ طاس معاہدے پر بھی بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارت پر پاکستان کے �عدنی وسائل کی ترقی کی �خالفت اور �لک کو عد� استحکا� سے دوچار کرنے کی کوششوں کا الزا� عائد کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے اقوا� �تحدہ �یں نئی دہلی کی جانب سے دیے گئے بیانات کو ’’غیر سفارتی اور غیر ذ�ہ دارانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے �سترد کر دیا۔

ہفتہ وار �یڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترج�ان سجاد حیدر خان نے کہا کہ پاکستان نے ایسے شواہد پیش کیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت بلوچستان اور خیبر پختونخوا �یں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے تاکہ ان دونوں صوبوں �یں ترقیاتی ع�ل کو �تاثر کیا جا سکے، جہاں �لک کے بیشتر �عدنی ذخائر واقع ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقوا� �تحدہ �یں بھارت کے بیانات پاکستان کے اداروں اور قیادت کے خلاف بے بنیاد الزا�ات پر �شت�ل تھے، جو پاکستان کے داخلی �عا�لات �یں �داخلت اور اقوا� �تحدہ کے �نشور کے �نافی ہیں۔ انہوں نے �زید کہا کہ اسی اجلاس �یں پاکستان کے ن�ائندے نے بھارتی الزا�ات کا بھرپور جواب دیا۔

ترج�ان نے کہا کہ بھارت کو اپنے اداروں کے بارے �یں بے بنیاد اشارے دینے کے بجائے پاکستان کے ان تحفظات کا جواب دینا چاہیے جنہیں اسلا� آباد ’’آبی دہشت گردی‘‘ قرار دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے الزا�ات کا �قصد عال�ی سطح پر اپنی تنہائی چھپانا اور �لک کی اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانا ہے، جہاں ان کے بقول ہندوتوا سے �تاثر انتہا پسندی فروغ پا رہی ہے۔

سندھ طاس �عاہدہ

سندھ طاس �عاہدے کے حوالے سے سجاد حیدر خان نے بھارت کے اس فیصلے کو غیر قانونی اور یکطرفہ قرار دیا جس کے تحت نئی دہلی نے �عاہدے کو ’’غیر فعال‘‘ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ثالثی عدالت نے 31 اگست 2026 کو فیصلہ دیا تھا کہ سندھ طاس �عاہدہ بدستور پابند اور �ک�ل طور پر نافذالع�ل ہے۔ ان کے �طابق، بھارت کی جانب سے اس فیصلے کو تسلی� کرنے سے انکار بین الاقوا�ی قانون سے اس کی وابستگی پر سوالات اٹھاتا ہے۔

ترج�ان نے بھارت پر زور دیا کہ وہ ج�وں و کش�یر سے �تعلق اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل کی قراردادوں پر ع�ل درآ�د کرے اور �قبوضہ علاقے �یں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو دوسروں پر تنقید کا کوئی حق حاصل نہیں۔ ان کے بقول، بھارت اقوا� �تحدہ کے �نشور، سلا�تی کونسل کی قراردادوں، اپنے ہ�سایہ ��الک کی خود�ختاری اور �عاہدوں کے تحت اپنی ذ�ہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جبکہ غلط �علو�ات پھیلانے اور دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استع�ال کر رہا ہے۔

سکھ یاتری، ای سی او اجلاس

ترج�ان نے بتایا کہ بابا گورو نانک کے جن� دن کی تقریبات �یں شرکت کے لیے بھارت سے تقریباً 2 ہزار 700 سکھ یاتریوں کی آ�د �توقع ہے۔

اسلا� آباد �یں اقتصادی تعاون تنظی� (ای سی او) کے اجلاس سے �تعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ افغانستان کو اجلاس �یں �دعو نہیں کیا گیا، کیونکہ پاکستان نے �وجودہ افغان حکو�ت کو تسلی� نہیں کیا۔ ان کے �طابق، ای سی او فور� کے سیکریٹریٹ �یں افغانستان کی رکنیت بھی �عطل ہے، جبکہ وزارتی سطح پر شرکت کا فیصلہ �یزبان ��الک کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان ای سی او کے دائرہ کار �یں �ک�ل طور پر شا�ل ہو اور اپنے ہ�سایہ ��الک کے ساتھ ا�ن سے رہے۔ ان کے بقول، اس �قصد کے لیے افغان حکا� کو اپنے ہ�سایہ ��الک کے سکیورٹی خدشات، بالخصوص افغان سرز�ین سے ہونے والی دہشت گردی، کا ازالہ کرنا ہوگا۔