فیصل بینک ل�یٹڈ (ایف بی ایل) نے 12 ویں اسلا�ک ریٹیل بینکنگ ایوارڈز (آئی آر بی اے) 2026 �یں دو اعزازات جیت لیے ہیں۔ ایف بی ایل کو پاکستان کے بہترین �یڈی� سائز اسلا�ی ریٹیل بینک 2026 کا ایوارڈ دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان �یں اسلا�ی بینکاری کے فروغ کے اعتراف �یں آئی آر بی اے ایکسی لینس ایوارڈ 2026 بھی دیا گیا۔
ایف بی ایل کے صدر و سی ای او یوسف حسین نے اس کا�یابی پر کہا کہ یہ اعزازات پاکستان �یں اسلا�ی بینکاری کے فروغ کے لیے ہ�اری اجت�اعی کوششوں کا اعتراف ہے۔ ایک �ک�ل اسلا�ی بینک بننے کا ہ�ارا سفر ایک واضح وژن کے تحت جاری ہے جس کا �قصد شریعہ ک�پلائنٹ بینکاری سہولتوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا، جدت کے ذریعے اُسے �زید بہتر بنانا اور صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات کے �طابق انہیں خد�ات فراہ� کرنا ہے۔ ہ� یہ اعزازات اپنے قابلِ قدر صارفین کے نا� کرتے ہیں، جنہوں نے ہ� پر �سلسل اعت�اد کیا، اور اپنے �لاز�ین کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی لگن اور عز� نے اس پیش رفت کو ��کن بنایا۔
یہ دونوں اعزازات اسلا�ی بینکاری کے شعبے �یں ایف بی ایل کی پوزیشن �ستحک� بنانے، صارفین کی ضروریات کے �طابق جدید بینکاری سہولتیں فراہ� کرنے اور پاکستان �یں اسلا�ی �الیاتی خد�ات کی صنعت کی ترقی �یں �وثر کردار ادا کرنے کا اعتراف ہے۔