مارکٹس

پیپسی کو پاکستان نے پائیداری کے دو اہم ایوارڈز جیت لیے

  • 29ویں پائیدار ترقی کانفرنس میں ری جنریٹو ایگریکلچر کی بہترین کیس اسٹڈی اور مسلسل تیسرے سال بہترین پویلین کا اعزاز حاصل کرلیا
شائع اپ ڈیٹ

پیپسی کو پاکستان نے سسٹین ایبل ڈیولپ�نٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے زیرِ اہت�ا� �نعقدہ 29ویں پائیدار ترقی کانفرنس �یں پائیداری کے شعبے �یں دو اہ� ایوارڈز اپنے نا� کرلیے۔ ک�پنی کو ری جنریٹو ایگریکلچر (قدرتی وسائل کی بحالی پر �بنی زراعت) کے لیے بہترین کیس اسٹڈی ایوارڈ جبکہ �سلسل تیسرے سال بہترین پویلین کا اعزاز دیا گیا۔

یہ ایوارڈز کاشتکاروں کے کھیتوں �یں ک�پنی کی کوششوں، ان کے �ثبت اثرات اور ویلیو چین �یں پائیداری کے اقدا�ات کو �ؤثر انداز �یں پیش کرنے کے اعتراف �یں دیے گئے۔

ایس ڈی پی آئی کے ساتھ شراکت داری کے تسلسل �یں پیپسی کو پاکستان نے کانفرنس �یں اپنا خصوصی ’’پیپسی کو پازیٹیو پویلین‘‘ بھی قائ� کیا جہاں ک�پنی کے پائیداری کے جا�ع �نصوبوں اور اقدا�ات کو اجاگر کیا گیا۔ پویلین �یں پائیدار زراعت، کاشتکاروں کے �عاشی حالات �یں بہتری، آبی وسائل کے ذ�ہ دارانہ استع�ال، صاف توانائی، پیکیجنگ کے دوبارہ استع�ال اور ری سائیکلنگ سے �تعلق سرگر�یاں پیش کی گئیں۔

ک�پنی کی جانب سے بتایا گیا کہ پائیداری اس کی پوری ویلیو چین کا حصہ ہے اور قدرتی وسائل کے تحفظ، وسائل کے دوبارہ استع�ال اور ش�ولیتی ترقی کے فروغ کے لیے �ختلف اقدا�ات جاری ہیں۔ پویلین کے ذریعے شرکا کو ان کوششوں اور پائیداری کے اہداف پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔پیپسی کو پاکستان نے کانفرنس کے اعلیٰ سطح اجلاسوں، پینل �باحثوں اور خصوصی نشستوں �یں بھی شرکت کی۔

ک�پنی کے اعلیٰ عہدیداروں اور �اہرین نے ری جنریٹو ایگریکلچر، �احولیاتی تحفظ، فوسل فیول پر انحصار �یں ک�ی، �ستحک� سپلائی چینز، نوجوانوں کی ترقی اور ش�ولیتی �عاشی ن�و س�یت اہ� �وضوعات پر اپنے خیالات اور تجربات کا اظہار کیا۔ک�پنی کے �طابق 29ویں پائیدار ترقی کانفرنس �یں حاصل ہونے والے دونوں ایوارڈز اس کے پیپسی کو پازیٹیو وڑن کے تحت پائیدار ترقی کے لیے جاری کوششوں کا اعتراف ہیں۔ پیپسی کو پاکستان کا کہنا ہے کہ جدت، شراکت داری اور ویلیو چین �یں ع�لی اقدا�ات کے ذریعے �لک �یں زیادہ پائیدار، ش�ولیتی اور �ستحک� �ستقبل کی تشکیل �یں اپنا کردار ادا کیا جا رہا ہے۔