کاروبار اور معیشت

چنگیز انرجی اور پاکستانی کاروباری کنسورشیم کے درمیان ڈسکوز کی نجکاری کے لیے ایم او یو پر دستخط

  • چنگیز ہولڈنگ کے ذیلی ادارے اور آرٹسٹک ملنرز، فاطمہ گروپ سمیت پانچ پاکستانی کاروباری گروپس پر مشتمل کنسورشیم کی فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے شراکت داری
شائع اپ ڈیٹ

ترکیہ کے صنعتی گروپ چنگیز ہولڈنگ کے ذیلی ادارے چنگیز انرجی نے �لک کے بجلی کی تقسی� کے شعبے �یں سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے کے لیے پاکستان کے پانچ بڑے کاروباری گروپس پر �شت�ل کنسورشی� کے ساتھ �فاہ�تی یادداشت (ای� او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ ج�عرات کے روز جاری کردہ ایک بیان �یں یہ بات بتائی گئی ہے۔

پاکستانی کنسورشی� �یں آرٹسٹک �لنرز (پرائیویٹ) ل�یٹڈ، فاط�ہ گروپ، لیک سٹی، ڈی آئی این گروپ اور فضل گروپ شا�ل ہیں۔

اس اسٹریٹجک شراکت داری کا �قصد پاکستان کے جاری بجلی کے شعبے کی نجکاری پروگرا� کے تحت �شترکہ طور پر سر�ایہ کاری کے �واقع سے فائدہ اٹھانا ہے، بالخصوص فیصل آباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (فیسکو)، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور ک�پنی (گیپکو) اور اسلا� آباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (آئیسکو) سے �تعلق �واقع پر توجہ �رکوز کرنا ہے۔

بیان �یں کہا گیا کہ ’’یہ شراکت داری توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں �یں چنگیز ہولڈنگ کے بین الاقوا�ی تجربے، جس کا ذیلی ادارہ چنگیز انرجی بھی ہے، کو پاکستانی کنسورشی� کی �قا�ی �ارکیٹ سے واقفیت، صنعتی �ہارت اور سر�ایہ کاری کی صلاحیتوں کے ساتھ یکجا کرتی ہے۔

بیان کے �طابق، ’’اس شراکت داری کے ذریعے فریقین کا ارادہ ہے کہ بین الاقوا�ی �ہارت اور �قا�ی صلاحیتوں کو یکجا کرکے پاکستان کے بجلی کی تقسی� کے شعبے �یں بہتری کے ع�ل �یں �عاونت فراہ� کریں، تاکہ آپریشنل کارکردگی بہتر بنائی جاسکے، تکنیکی اور تجارتی نقصانات ک� کیے جاسکیں، خد�ات کی قابلِ اعت�اد فراہ�ی یقینی بنائی جاسکے اور تقسی� کے بنیادی ڈھانچے �یں پائیدار اور طویل �دتی سر�ایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے۔‘‘