اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ، حجم 21.59 ارب ڈالر ہوگیا
- ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 26.77 ارب ڈالر رہ گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ج�عرات کے روز بتایا ہے کہ 13 نو�بر 2026ء کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران اس کے پاس �وجود زر�بادلہ ذخائر �یں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کا حج� 21.59 ارب ڈالر ہوگیا۔
13 نو�بر 2026ء تک �لک کے �ج�وعی �ائع زر�بادلہ ذخائر 26.77 ارب ڈالر رہے۔
ایس بی پی کے تازہ ترین اعداد و ش�ار کے �طابق زیرِ جائزہ ہفتے کے دوران ک�رشل بینکوں کے پاس �وجود خالص زر�بادلہ ذخائر 5.19 ارب ڈالر رہے۔
�رکزی بینک نے بتایا کہ ’’13 نو�بر 2026ء کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زر�بادلہ ذخائر �یں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 21 ارب 58 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئے۔‘‘
اس سے گزشتہ ہفتے، 6 نو�بر 2026ء کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے پاس �وجود زر�بادلہ ذخائر �یں 1 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد ان کا حج� 21.57 ارب ڈالر ہوگیا تھا۔