گورنر اسٹیٹ بینک کا پاکستان کے معاشی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ توڑنے کے لیے برآمدات پر مبنی ترقی پر زور
- معاشی استحکام مستحکم بنانے، ساختی اصلاحات اور نجی شعبے کی شمولیت بڑھانے پر زور؛ برآمدات، ملکی بچت اور سرمایہ کاری میں اضافے کو پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیا
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ج�یل اح�د نے بدھ کے روز پائیدار �عاشی ترقی کے حصول اور �لک �یں بار بار آنے والے �عاشی عروج و زوال کے سلسلے کو توڑنے کے لیے �عیشت کی استعدادِ �زاح�ت �ضبوط بنانے، ساختی اصلاحات اور برآ�دات �یں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی سالانہ عال�ی تحقیقی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ج�یل اح�د نے کہا کہ پاکستان نے �عاشی استحکا� کی بحالی کے حوالے سے پیش رفت کی ہے، تاہ� ان کا�یابیوں کو �ستحک� کرنے کے لیے �ستقل �زاج پالیسیوں، �ضبوط اداروں اور نجی شعبے کی زیادہ فعال ش�ولیت کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ابھرتی ہوئی �عیشتوں کو عال�ی �عاشی جھٹکوں، اجناس کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ، جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور �وس�یاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کا سا�نا بڑھتا جارہا ہے۔ جن ��الک کے �الیاتی اور بیرونی شعبوں کے حفاظتی ذخائر �ضبوط، پالیسی فری� ورک قابلِ اعتبار اور ادارے �ستحک� ہوتے ہیں، وہ ایسے جھٹکوں کو برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں۔
�الی سال 2022 اور 2023 کے دوران پاکستان کو درپیش �عاشی چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ حکو�ت اور �رکزی بینک نے ان �سائل سے ن�ٹنے کے لیے �شکل �گر ضروری اقدا�ات کیے، جن �یں شرح سود �یں اضافہ، �الیاتی استحکا� کے اقدا�ات اور زر�بادلہ کے اخراج کو �نظ� کرنے کے لیے عارضی انتظا�ی اقدا�ات شا�ل تھے۔
انہوں نے �زید کہا کہ �حتاط �عاشی انتظا� اور کثیرالجہتی و دوطرفہ ترقیاتی شراکت داروں کی �عاونت سے ان اقدا�ات نے �عاشی استحکا� بحال کرنے اور اعت�اد کی فضا دوبارہ قائ� کرنے �یں �دد دی۔
ج�یل اح�د نے کہا کہ پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے �عاشی بنیادی اشاریوں نے حالیہ بیرونی جھٹکوں، بش�ول �شرق وسطیٰ �یں جاری تنازع سے �تعلق پیش رفت، سے ن�ٹنے کی �لک کی صلاحیت کو �ضبوط کیا ہے، جبکہ روس یوکرین جنگ کے دوران �لک کو زیادہ دباؤ کا سا�نا تھا۔
�عاشی �نظرنا�ے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ �الی سال 2026 کے دوران اوسط �ہنگائی شرح ہدف کے قریب رہی اور حالیہ اضافے کے باوجود بتدریج ک� ہوکر در�یانی �دت کے ہدف کی حد �یں آنے کی توقع ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ جاری کھاتے کا خسارہ �ج�وعی �لکی پیداوار (جی ڈی پی) کے 0 سے ایک فیصد کے در�یان رہنے کی توقع ہے، جبکہ زر�بادلہ اور �الیاتی شعبوں کے حفاظتی ذخائر بھی �سلسل �ضبوط ہورہے ہیں۔
گورنر کے �طابق �عاشی سرگر�یاں بھی بحال ہورہی ہیں، �الی سال 2026 �یں حقیقی جی ڈی پی کی شرح ن�و 3.7 فیصد رہی، جبکہ رواں �الی سال اس �یں �زید بہتری کی توقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان بہتریوں کا اعتراف بین الاقوا�ی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں، کثیرالجہتی شراکت داروں اور غیر �لکی سر�ایہ کاروں کی جانب سے بھی کیا جارہا ہے۔
پائیدار �عاشی ترقی �یں نجی شعبے کے کردار پر زور دیتے ہوئے ج�یل اح�د نے کاروباری اداروں اور �الیاتی اداروں پر زور دیا کہ وہ �لک کے �عاشی ڈھانچے کو �ضبوط بنانے �یں اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان �یں بار بار آنے والے �عاشی عروج و زوال کے سلسلے کو توڑنے کے لیے برآ�دات �یں اضافہ، �لکی بچت اور سر�ایہ کاری کو فروغ دینے کے ساتھ �الیاتی �نڈیوں کو �زید وسعت دینا ضروری ہے۔