مارکٹس

یانگو صارفین اب بینک کارڈز کے ذریعے ادائیگی کر سکیں گے

  • ایک مؤثر پلیٹ فارم کے لیے ضروری ہے کہ وہ صارفین کو کسی سروس کے انتخاب سے لے کر اس کی ادائیگی تک مکمل سہولت فراہم کرے، فیصل افتخار
شائع اپ ڈیٹ

یانگو پاکستان نے ت�ا� صارفین کیلئے بینک کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی سہولت �تعارف کرادی جس کے تحت صارفین اپنے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈز یانگو ایپ سے �نسلک کرکے سفری سہولیات، ڈلیوری اور دیگر خد�ات کے بل ڈیجیٹل طریقے سے ادا کرسکیں گے۔

اس سہولت کے آغاز کے ساتھ یانگو رائیڈ پاکستان کی پہلی رائیڈ ہیلنگ سروس بن گئی ہے جو صارفین کو کارڈ کے ذریعے ادائیگی کا آپشن فراہ� کررہی ہے۔

یانگو کے �طابق صارفین اپنے کسی بھی بینک کا کارڈ، بش�ول ویزا، �اسٹر کارڈ، پے پاک اور یونین پے وغیرہ، اپنے یانگو اکاؤنٹ سے �نسلک کر سکتے ہیں۔ کارڈ کی تصدیق اور �نظوری کے بعد اسے سپر ایپ پر دستیاب یانگو کی ت�ا� خد�ات کی ادائیگی کے لیے استع�ال کیا جا سکے گا جس سے صارفین کو �ک�ل طور پر نقد رق� کے بغیر سفر اور دیگر سہولیات سے استفادے کا �وقع �لے گا۔

پاکستان �یں روز�رہ لین دین �یں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے استع�ال کے پیش نظر یانگو اپنی خد�ات تک صارفین کی رسائی اور ادائیگی کے طریقوں کو وسعت دے رہی ہے۔ ایپ �یں ڈیجیٹل ادائیگی کے �تعدد آپشنز کی فراہ�ی سے صارفین اپنی سہولت کے �طابق طریقہ �نتخب کرسکیں گے جبکہ روز�رہ آ�دورفت اور ای کا�رس کی خد�ات کے لیے نقد رق� پر انحصار بھی ک� ہوگا۔

یانگو پاکستان کے �نیجنگ ڈائریکٹر فیصل افتخار نے کہا کہ ایک �ؤثر پلیٹ فار� کے لیے ضروری ہے کہ وہ صارفین کو کسی سروس کے انتخاب سے لے کر اس کی ادائیگی تک �ک�ل سہولت فراہ� کرے۔ پاکستان �یں یانگو کے لیے کارڈ کے ذریعے ادائیگی کا آغاز اسی س�ت �یں ایک اہ� قد� ہے جس سے صارفین کو ایک ہی ایپ کے اندر ادائیگی کے �زید لچکدار اختیارات �یسر آئیں گے۔