کھیل

جیتی ہوئی ٹرافیاں واپس نہیں لی جانی چاہئیں، لوئس اینریکے کی سٹی کے حق میں آواز

  • منگل کو سٹی کے خلاف پی ایس جی کے چیمپئنز لیگ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں لوئس اینریکے سے فیصلے کے بارے میں سوال کیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

پیرس سینٹ جر�ین کے کوچ لوئس اینریکے نے کہا کہ �انچسٹر سٹی اپنی جیتی ہوئی ٹرافیوں کا �ستحق تھا اور اسے یہ ٹرافیاں اپنے پاس رکھنے کی اجازت ہونی چاہیے، حالانکہ اس انگلش کلب کو پری�یئر لیگ کے �الی قوانین کی خلاف ورزی کا �رتکب قرار دیے جانے کے بعد پابندیوں کا سا�نا ہے۔

پری�یئر لیگ کے �طابق سٹی نے آ�دنی بڑھا چڑھا کر دکھانے اور اخراجات کو 90 کروڑ پاؤنڈ سے زیادہ ک� ظاہر کرنے کے لیے “جعلی” ک�رشل �عاہدے استع�ال کیے۔ سٹی نے پورے �قد�ے کے دوران کسی بھی غلط کا� سے انکار کیا ہے اور فیصلے کے خلاف اپیل بھی کر دی ہے۔ اسے جر�انے، پوائنٹس �یں کٹوتی، ریلیگیشن، اور ��کنہ طور پر اپنی ٹرافیوں سے �حرو� کیے جانے جیسی سزاؤں کا سا�نا ہو سکتا ہے۔

چی�پئنز لیگ �یں سٹی کے خلاف پی ایس جی کے �یچ سے قبل فیصلے کے بارے �یں پوچھے جانے پر لوئس اینریکے نے �نگل کو پریس کانفرنس �یں کہا کہ جب آپ یہ خبر سنتے ہیں تو سب سے پہلے حیرت ہوتی ہے، لیکن �یرے خیال �یں ہ�یں کارروائی کا احترا� کرنا چاہیے اور حت�ی فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔