30 ستمبر ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ، پاکستانیوں کو کیا جاننا ضروری ہے؟

  • ٹیکس ماہر انور کاشف ممتاز کی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے طریقۂ کار، ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی آمدن و اثاثوں کے ساتھ مطابقت، ایف بی آر کی ڈیجیٹل نگرانی اور مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد ریٹرن جمع نہ کرانے کے نتائج کی وضاحت
شائع اپ ڈیٹ

30 ست�بر کو انک� ٹیکس ریٹرن ج�ع کرانے کی آخری تاریخ قریب آرہی ہے۔ کن افراد کے لیے ٹیکس ریٹرن ج�ع کرانا ضروری ہے؟ اگر تنخواہ دار افراد کی آ�دن سے پہلے ہی ٹیکس �نہا ہو چکا ہو تو کیا انہیں بھی ریٹرن فائل کرنا ہوگا؟ جبکہ فری لانسرز اور آن لائن آ�دن ک�انے والے افراد کو کیا ظاہر کرنا چاہیے؟

ٹیکس �اہر انور کاشف ��تاز نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے طریقۂ کار، ویلتھ اسٹیٹ�نٹ کی آ�دن و اثاثوں کے ساتھ �طابقت، ایف بی آر کی ڈیجیٹل نگرانی اور �قررہ تاریخ گزرنے کے بعد ریٹرن ج�ع نہ کرانے کے نتائج کی وضاحت کی ہے۔