کراچی میں کافی کا بڑھتا رجحان، کیا یہ ببل پھوٹنے کے قریب ہے؟ دیکھیں لوپ کافی کے بانی کی رائے

  • انس زواری نے بتایا کہ ان کے خیال میں کافی کس طرح ایک محدود طبقے کی پسند کی مصنوعات سے بڑھ کر روزمرہ کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن گئی ہے
شائع اپ ڈیٹ

بزنس ریکارڈر کے ’�ائنڈنگ یور بزنس‘ کے تازہ ترین پروگرا� �یں لوپ کافی کے بانی انس زواری نے اپنے کاروباری سفر کے بارے �یں گفتگو کی۔ انہوں نے کئی سال کے خسارے کے بعد ’ہیپی ڈونٹس‘ بند کرنے سے لے کر ایسا کافی برانڈ قائ� کرنے تک کے سفر پر روشنی ڈالی، جس کا �قصد پاکستان کے �توسط طبقے کے لیے کافی کو زیادہ قابلِ رسائی بنانا ہے۔

انس زواری نے بتایا کہ ان کے خیال �یں کافی کس طرح ایک �حدود طبقے کی پسند کی �صنوعات سے بڑھ کر روز�رہ کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن گئی ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے کراچی �یں رجسٹرڈ کافی کے استع�ال �یں ن�ایاں اضافے کا حوالہ دیا۔ انہوں نے لوپ کی اس حک�ت ع�لی کی بھی وضاحت کی جس کے تحت سپلائی چین کو �ربوط کرکے قی�تیں ک� رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس ع�ل �یں کافی کے بیج درآ�د کرنے اور انہیں روسٹ کرنے سے لے کر اپنی برانچز کو فراہ� کرنے تک کے �راحل شا�ل ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ غیر �توقع طور پر سوشل �یڈیا پر پیدا ہونے والی �قبولیت نے برانڈ کے آغاز �یں کس طرح �دد فراہ� کی۔ انس زواری نے ناکا�ی سے حاصل ہونے والے اسباق، کاروبار کو وسعت دینے سے پہلے اپنے �الی اعداد و ش�ار کو س�جھنے کی اہ�یت اور اس بات پر بھی گفتگو کی کہ کاروباری افراد کو صرف پیسے کے حصول کے بجائے ایسا کا� اختیار کرنا چاہیے جس سے وہ حقیقی طور پر لطف اندوز ہوتے ہوں۔