کھیل

رائباکینا کی شاندار کارکردگی، یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

  • انہوں نے پہلے سیٹ میں 3-0 کی برتری حاصل کی اور صرف نصف گھنٹے میں سیٹ جیت لیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی ن�بر دو ایلینا رائباکینا نے اسپین کی جیسیکا بوزاس �انئیرو کو 2-6، 4-6 سے شکست دے کر یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ �یں جگہ بنا لی۔

قازقستان کی رائباکینا نیویارک �یں ٹائٹل جیت کر ڈبلیو ٹی اے رینکنگ �یں عال�ی ن�بر ایک بننے کی خواہش�ند ہیں۔ انہوں نے لوئس آر�سٹرانگ اسٹیڈی� �یں رات کے آخری سیشن �یں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسرے گرینڈ سلی� ٹائٹل کے حصول کی جانب پیش قد�ی جاری رکھی۔

رائباکینا نے پہلے سیٹ �یں 3-0 کی برتری حاصل کی اور صرف 30 �نٹ �یں سیٹ اپنے نا� کرلیا۔ دوسرے سیٹ �یں بھی انہوں نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور پہلے چار گی�ز �یں سے تین جیت کر �یچ پر گرفت �ضبوط کرلی۔

�یچ کے لیے سروس کرتے ہوئے رائباکینا نے پہلی بار اپنی سروس گنوائی، تاہ� اگلے ہی گی� �یں دوبارہ بریک حاصل کرکے کا�یابی یقینی بنالی۔ تیسرے راؤنڈ �یں ان کا �قابلہ یوکرین کی یولیا اسٹاروڈوبتسیوا سے ہوگا۔ رائباکینا نے کہا کہ وہ اس کا�یابی پر بہت خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سنسناٹی اوپن سے ریٹائر�نٹ کے بعد تیاری �ثالی نہیں تھی، تاہ� وہ بحالی اور ج� ٹریننگ پر توجہ دیتی رہیں اور یو ایس اوپن �یں شرکت پر بہت خوش ہیں۔