✕
مارکٹس

ایس بی پی نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ضابطہ جاتی احکامات کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث ایم ایس الرحمٰن ایکسچینج...
شائع اپ ڈیٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف وزری کرنے پر میسرز الرحیم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس / اجازت نامہ فی الفور منسوخ کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق الرحیم ایکسچینج کمپنی اس کے صدر دفتر اور تمام ذیلی شاخوں کو کسی بھی حیثیت میں زرِ مبادلہ سے متعلق کاروباری سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی.

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026