اداریہ

امیر طبقے کیلئے ٹیکس مراعات

  • پاکستان کا صاف ستھری نقل و حرکت کی جانب منتقلی کا سفر ضروری بھی ہے اور ناگزیر بھی
شائع اپ ڈیٹ

جب 30 لاکھ روپے �الیت کی ایک انٹری لیول گاڑی پر تقریباً 5 لاکھ 50 ہزار روپے کا ٹیکس عائد ہوتا ہو، جبکہ تقریباً 1 کروڑ روپے �الیت کی نئی انرجی گاڑی پر صرف تقریباً 1 لاکھ روپے سیلز ٹیکس عائد ہو اور وہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور نیو انرجی وہیکل لیوی، دونوں سے �ستثنیٰ ہو، تو بحث �حض �احولیاتی پالیسی تک �حدود نہیں رہتی۔ یہ ٹیکس انصاف کا سوال بن جاتی ہے۔ صاف ستھری ٹرانسپورٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے �راعات یقیناً ہونی چاہئیں، لیکن ان کا نتیجہ ایسا نظا� نہیں ہونا چاہیے جس �یں سب سے زیادہ قوتِ خرید رکھنے والوں کو سب سے زیادہ �الیاتی ریلیف �لے جبکہ �توسط آ�دنی والے گھرانے غیر �تناسب طور پر زیادہ بوجھ برداشت کریں۔

پاکستان کا صاف ستھری نقل و حرکت کی جانب �نتقلی کا سفر ضروری بھی ہے اور ناگزیر بھی۔ �لک پٹرولی� �صنوعات کی درآ�د پر اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، جبکہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور توانائی کے بڑھتے ہوئے �سائل برقی گاڑیوں کی طرف �نتقلی کو طویل �دتی بنیادوں پر ایک �عقول ہدف بناتے ہیں۔ دنیا بھر کی حکو�توں نے الیکٹرک گاڑیوں کے استع�ال کو تیز کرنے کے لیے ٹیکس �راعات کا سہارا لیا ہے اور پاکستان کو بھی اس عال�ی رجحان سے خود کو الگ نہیں کرنا چاہیے۔ چنانچہ �قصد درست ہے، �سئلہ ان �راعات کے ڈھانچے �یں ہے۔

عوا�ی پالیسی کو صاف ستھری ٹیکنالوجی کے وسیع پی�انے پر استع�ال کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، نہ کہ آسائش پر �بنی کھپت کو سبسڈی دینی چاہیے۔ اگر ٹیکس �راعات کا زیادہ تر فائدہ ان خریداروں کو پہنچے جو 1 کروڑ روپے یا اس سے زائد �الیت کی گاڑیاں باآسانی خرید سکتے ہیں تو �احولیاتی �قصد غیر �ساوی �الیاتی نتیجے کے �قابلے �یں ثانوی حیثیت اختیار کرنے کا خطرہ ہے۔ استطاعت، �قا�ی پیداوار اور �لکی ویلیو ایڈیشن سے �نسلک �راعات فوائد کو کہیں زیادہ وسیع پی�انے پر تقسی� کرسکتی ہیں، جبکہ �لک کے �ینوفیکچرنگ بیس کو بھی تقویت دے سکتی ہیں۔

یہ تشویش صرف صارفین تک �حدود نہیں۔ پاکستان کی آٹو �وبائل صنعت نے کئی دہائیوں کے دوران اس�بلی پلانٹس، �قا�ی پیداوار اور �قا�ی وینڈر نیٹ ورک کی ترقی �یں بھاری سر�ایہ کاری کی ہے، جو ہزاروں �لاز�توں کو سہارا دیتا ہے۔ ایسا ٹیکس نظا� جو غیر ارادی طور پر �قا�ی طور پر اس�بل ہونے والی انٹری لیول گاڑیوں کو نقصان پہنچائے، جبکہ درآ�دی یا پری�ی� �تبادل گاڑیوں کو نسبتاً زیادہ پرکشش بنائے، صنعتی پالیسی کے حوالے سے جائز سوالات کو جن� دیتا ہے۔ �احولیاتی ترقی اور صنعتی ترقی کو ایک دوسرے کے �قابل نہیں بلکہ ایک دوسرے کو تقویت دینے والا ہونا چاہیے۔

تاہ� وسیع تر �سئلہ آٹو �وبائل شعبے سے کہیں آگے جاتا ہے۔ پاکستان کے ٹیکس ڈھانچے �یں طویل عرصے سے ایک ایسی تشویشناک جانبداری �وجود ہے جو دستاویزی اور تنخواہ دار �توسط طبقے کے خلاف ہے۔ ہر بجٹ �یں ان افراد پر نئے بوجھ ڈالے جاتے ہیں جن کی آ�دنی پہلے ہی ٹیکس حکا� کے سا�نے �ک�ل طور پر ظاہر ہوتی ہے، جبکہ دولت کے وسیع حصے بدستور �ع�ولی ٹیکس کے دائرے �یں رہتے ہیں یا �ؤثر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ تنخواہ دار �لاز�ین کے پاس ذرائع آ�دن پر ٹیکس کٹوتی سے بچنے کے بہت ک� �واقع ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس غیر رس�ی �عیشت کے بڑے حصے، ک� ٹیکس ادا کرنے والے اثاثے اور آ�دنی کے �راعات یافتہ ذرائع بدستور با�عنی ٹیکس سے بچتے رہتے ہیں۔ یہ عد� توازن بتدریج خود ٹیکس نظا� پر عوا� کے اعت�اد کو ک�زور کرتا ہے۔

ایک �نصفانہ ٹیکس نظا� کا پی�انہ صرف یہ نہیں کہ وہ کتنا ریونیو ج�ع کرتا ہے بلکہ یہ بھی ہے کہ وہ ٹیکس کا بوجھ کتنی �ساوی طور پر تقسی� کرتا ہے۔ شہری ع�و�اً اس وقت ٹیکس ادا کرنے پر آ�ادہ ہوتے ہیں جب انہیں یقین ہو کہ یکساں �عاشی استطاعت رکھنے والوں کے ساتھ یکساں ٹیکس برتاؤ کیا جاتا ہے۔ اعت�اد اس وقت ک�زور ہونا شروع ہوتا ہے جب �ع�ولی خاندانی گاڑیاں خریدنے والے افراد لگژری �تبادل گاڑیاں خریدنے والوں کے �قابلے �یں تناسباً زیادہ ٹیکس ادا کریں، یا جب کا� کرنے والا �توسط طبقہ بار بار ایسے نظا� کی �الی اعانت کرتا رہے جو اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنے �یں ناکا� ہو۔

حکو�ت کے پاس اس لیے �وقع ہے کہ ان عد� توازن کے �ستقل شکل اختیار کرنے سے پہلے اپنی پالیسی کو بہتر بنائے۔ �احولیاتی �راعات برقرار رہنی چاہئیں، لیکن انہیں اس انداز �یں ازسرنو ترتیب دیا جانا چاہیے کہ سستی برقی نقل و حرکت، �قا�ی �ینوفیکچرنگ اور زیادہ سے زیادہ لوکلائزیشن کی حوصلہ افزائی ہو۔ ٹیکس �راعات کو گاڑی کی قی�ت کے درجوں، �قا�ی ویلیو ایڈیشن یا �لکی پیداوار سے �نسلک کیا جاسکتا ہے، بجائے اس کے کہ ان کا زیادہ فائدہ �ارکیٹ کے پری�ی� حصے کو پہنچے۔ ایسا طریقہ �احولیاتی اہداف کو صنعتی ترقی اور س�اجی انصاف کے ساتھ زیادہ بہتر انداز �یں ہ� آہنگ کرے گا۔

پاکستان کو �الیاتی اصلاحات اور صاف ستھری ٹرانسپورٹ، دونوں کی ضرورت ہے۔ ان �یں سے کسی بھی �قصد کو ٹیکس �ساوات کی قی�ت پر حاصل نہیں کیا جانا چاہیے۔ �لک کا ٹیکس نظا� پہلے ہی ان لوگوں سے غیر �تناسب طور پر زیادہ تقاضا کرتا ہے جو ٹیکس چھوٹ کے لیے �ذاکرات یا دستاویزات سے بچنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ اس عد� توازن کو آٹو �وبائل �ارکیٹ تک توسیع دینا صرف ایک ایسے وسیع تاثر کو �زید �ضبوط کرے گا جسے خت� کرنا روز بروز �شکل ہوتا جارہا ہے: جب ٹیکس عائد کرنے کی بات آتی ہے تو سب سے بڑی رعایتیں اکثر ان لوگوں کو �لتی ہیں جنہیں ان کی سب سے ک� ضرورت ہوتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026