لاہور �یں چوری کے الزا� �یں زیرِ حراست دو نوجوان خواتین کی پراسرار ہلاکتوں نے ایک بار پھر پاکستان �یں پولیس حراست کے دوران ہونے والی ا�وات کے تشویشناک ریکارڈ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں �یں احتساب کے �سلسل فقدان کی جانب توجہ �بذول کرائی ہے۔ ان خواتین پر الزا�ات خواہ کچھ بھی تھے، وہ ریاستی تحویل �یں تھیں۔
کسی شخص کو حراست �یں لیے جانے کے بعد اس کی حفاظت، صحت اور عزت و وقار کی �ک�ل ذ�ہ داری حکا� پر عائد ہوتی ہے۔ لہٰذا ان خواتین کی ہلاکتوں کو �حض ایک افسوسناک واقعہ قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی غیر تصدیق شدہ دعوؤں کے ذریعے اس کی توجیح پیش کی جا سکتی ہے۔ ریاست پر یہ ناقابلِ تردید ذ�ہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ وضاحت کرے کہ ان خواتین کی حراست کے دوران آخر کیا ہوا۔
پولیس کے اعلیٰ حکا� نے تشدد کے الزا�ات کی تردید کرتے ہوئے �ؤقف اختیار کیا کہ دونوں خواتین طویل عرصے سے �نشیات استع�ال کرتی تھیں اور ��کنہ طور پر زیادہ �قدار �یں �نشیات لینے کے باعث ہلاک ہوئیں۔ تاہ� ان دعوؤں کی تصدیق شفاف تحقیقات، پوسٹ �ارٹ� رپورٹس اور فرانزک شواہد کی بنیاد پر ہونا ابھی باقی ہے۔ یہ اطلاعات بھی سنجیدہ توجہ کی �تقاضی ہیں کہ خواتین کو پولیس کے حوالے کیے جانے سے قبل �قا�ی افراد نے �بینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
یہ طے کیا جانا ضروری ہے کہ آیا پولیس اسٹیشن پہنچنے پر ان خواتین کا طبی �عائنہ کیا گیا تھا، آیا دورانِ حراست ان کی حالت کی �ناسب نگرانی کی گئی اور آیا زیرِ حراست افراد کے ساتھ برتاؤ سے �تعلق طے شدہ طریقہ کار پر ع�ل کیا گیا۔ یہ ایسے �عا�لات ہیں جن پر قیاس آرائی کے بجائے واضح اور قابلِ اعت�اد جوابات درکار ہیں۔ یہ واقعہ اس لیے بھی انتہائی تشویشناک ہے کہ ایسے وقت �یں پیش آیا ہے جب لاہور کے ایک اور پولیس اسٹیشن �یں ذہنی �عذوری کی حا�ل لڑکی کے �بینہ ریپ کے الزا�ات کے باعث پولیس پر عوا� کا اعت�اد پہلے ہی �تزلزل ہو چکا ہے۔ اگرچہ دونوں واقعات کا آپس �یں کوئی تعلق نہیں تاہ� یہ دونوں واقعات �ل کر پولیس اسٹیشنز �یں ک�زور ادارہ جاتی حفاظتی نظا� اور ناکافی نگرانی کے حوالے سے خدشات کو �زید تقویت دیتے ہیں۔
حراست کے دوران ہونے والی ہر �وت فوری، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا تقاضا کرتی ہے۔ یہ نہ صرف ایک قانونی ذ�ہ داری ہے بلکہ ادارے کی ساکھ کا ا�تحان بھی ہے۔ کسی بھی تحقیقات کو ایسے حکا� کی �داخلت سے �حفوظ رکھا جانا چاہیے جو ��کنہ طور پر اس واقعے �یں �لوث ہوں جبکہ تحقیقات کے نتائج بھی عوا� کے سا�نے لائے جانے چاہئیں۔ اگر غفلت، بدسلوکی یا �جر�انہ طرزِ ع�ل ثابت ہوجائے تو ذ�ہ دار افراد کے خلاف �حض �ع�ول کی تبادلے یا �حک�انہ کارروائی کے بجائے باقاعدہ قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سانحہ نظا� �یں فوری اصلاحات کی ضرورت کو بھی اجاگر کرتا ہے جن �یں زیرِ حراست افراد کا لاز�ی طبی �عائنہ، پولیس اسٹیشنز �یں �سلسل سی سی ٹی وی نگرانی، �ؤثر آزادانہ نگرانی اور گرفتاری و حراست سے �تعلق ضابطوں پر سختی سے ع�ل درآ�د شا�ل ہیں۔
انصاف کے نظا� کی اصل آز�ائش اس بات سے ہوتی ہے کہ وہ سب سے زیادہ ک�زور اور بے بس افراد کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے۔ ان دونوں خواتین کو کسی جر� �یں سزا نہیں سنائی گئی تھی, وہ �حض �شتبہ تھیں اور ان پر نسبتاً �ع�ولی رق� اور زیورات چوری کرنے کا الزا� تھا۔ ان کا قصور یا بے قصوری طے کرنا عدالت کا کا� تھا۔ اس کے بجائے وہ ریاستی حراست �یں ہلاک ہوگئیں۔ جب تک ایک غیر جانب دارانہ تحقیقات کے ذریعے حقائق سا�نے نہیں آتے اور جہاں ضروری ہو وہاں ذ�ہ داروں کا احتساب نہیں کیا جاتا، ایسے واقعات فوجداری نظا�ِ انصاف پر عوا� کے اعت�اد کو �جروح کرتے رہیں گے اور اس تاثر کو �زید تقویت �لے گی کہ پولیس �یں با�عنی اصلاحات کا وعدہ تاحال پورا نہیں ہوسکا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026