پاکستان کرکٹ ٹیم کا قومی ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز شیڈول ہے۔

پہلا میچ 19 اگست سے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز اور تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم میں شیڈول ہے۔

سیریز سے قبل قومی ٹیم، سلیکٹ 11 کے خلاف 4 روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔