رائے

لین دین کی سطح پر تحقیقات پاکستان کے بینکاری اصلاحاتی ایجنڈے کا اگلا مرحلہ کیوں بننی چاہئیں؟

  • اس پیمانے کی اصلاحات جتنی اہم ہوتی ہیں، اتنے ہی بڑے خطرات بھی اپنے ساتھ لاتی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کا بینکاری شعبہ ایک فیصلہ کن �وڑ پر کھڑا ہے۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) �حض �شاورتی سرکلرز جاری کرنے سے آگے بڑھ کر ڈیجیٹل فراڈ کی روک تھا�، بائیو�یٹرک تصدیق اور �نی لانڈرنگ کے خلاف اقدا�ات سے �تعلق لاز�ی اور �قررہ �دت پر �بنی ضابطہ جاتی نظا� نافذ کر چکا ہے۔ کسی بھی غیرجانبدارانہ �عیار سے دیکھا جائے تو یہ ایک �ثبت اور ناگزیر پیش رفت ہے۔ �رکزی بینک کی سخت ریگولیٹری نگرانی ڈیجیٹلائزیشن کی راہ �یں رکاوٹ نہیں بنتی بلکہ درحقیقت اسی کی بنیاد فراہ� کرتی ہے۔

جب صارفین کو یہ یقین ہو کہ ڈیجیٹل طور پر �نتقل کیا گیا ہر روپیہ �حفوظ بھی ہے تو وہ زیادہ لین دین کرتے، زیادہ بچت کرتے اور رس�ی بینکاری نظا� سے زیادہ وابستہ ہوتے ہیں۔ یہی �الیاتی ش�ولیت کی بنیادی حک�ت ع�لی ہے۔ �اضی �یں گھروں �یں نقد رق� �حفوظ رکھنے والے افراد اسی وقت رس�ی بینکاری نظا� کا رخ کریں گے جب انہیں یقین ہوگا کہ یہ نظا� صرف ان کے لین دین کا ریکارڈ ہی نہیں رکھتا بلکہ ان کے سر�ائے کا تحفظ بھی کرتا ہے۔

تاہ� اس نوعیت کی وسیع اصلاحات اپنے ساتھ نئے خطرات بھی لے کر آتی ہیں۔ جوں جوں ڈیجیٹل ذرائع — جیسے �وبائل والٹس، فوری ادائیگیوں کے نظا�، کیو آر کوڈ پر �بنی �رچنٹ ادائیگیاں اور برانچ لیس بینکاری — پھیل رہے ہیں، غیر ریاستی فراڈ نیٹ ورکس کے لیے �واقع بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ یہ روایتی �عنوں �یں بینکوں کے سرورز ہیک کرنے والے افراد نہیں بلکہ س�اجی دھوکا دہی (سوشل انجینئرنگ)، س� سوئپ، جعلی سر�ایہ کاری اسکی�وں اور فشنگ گروہوں کے ذریعے فراڈ کرنے والے عناصر ہیں، جو خاص طور پر ان نئے صارفین کو نشانہ بناتے ہیں جو پہلی بار ڈیجیٹل بینکاری سے وابستہ ہو رہے ہیں اور جنہیں �الیاتی ش�ولیت کی پالیسی نظا� �یں لانا چاہتی ہے۔

�رکزی بینک بظاہر اس توازن کو بخوبی س�جھتا ہے، اسی لیے بائیو�یٹرک تصدیق، فراڈ سے �تعلق شکایات کے ازالے کے طریقہ کار اور سیکیورٹی رپورٹنگ جیسے ضابطے تیزی سے �تعارف کرائے جا رہے ہیں۔ نیت درست ہے، اب اصل ا�تحان �ؤثر ع�ل درآ�د کا ہے۔

گ�شدہ کڑی: لین دین کی سطح پر تحقیقات

پاکستان �یں ڈیجیٹل فراڈ پر ہونے والی زیادہ تر بحث فراڈ کی نشاندہی تک �حدود رہتی ہے، یعنی ایسے خودکار نظا� جو �شکوک لین دین کو فوری طور پر شناخت کر لیتے ہیں۔ یہ �رحلہ ضروری ضرور ہے، �گر کافی نہیں۔ کسی �شکوک لین دین کی نشاندہی اسی وقت �ؤثر ثابت ہوتی ہے جب اس کے بعد �ک�ل تحقیقات بھی کی جائیں۔

اصل ضرورت لین دین کی سطح پر تفتیش کی ہے، یعنی رقو� کی نقل و حرکت کا سراغ لگانا، فراڈ کے لیے استع�ال ہونے والے ’�یول اکاؤنٹس‘ کی شناخت کرنا اور اس پورے سلسلے کو دوبارہ ترتیب دینا جس �یں صارف کے دھوکا کھانے سے لے کر اس کے اکاؤنٹ سے رق� نکلنے تک کے ت�ا� �راحل شا�ل ہوں۔ یہی وہ شعبہ ہے جہاں پاکستان کے اداروں کو ابھی طویل سفر طے کرنا ہے۔

یہ صلاحیت پیدا کرنا �حض ظاہری بہتری نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔ اس کے لیے بینکوں کو ایسے خصوصی تحقیقاتی یونٹس قائ� کرنا ہوں گے جن �یں ایسے �اہرین �وجود ہوں جو لین دین کے ریکارڈ کو اسی طرح پڑھ سکیں جیسے کوئی تفتیش کار جائے وقوعہ کا جائزہ لیتا ہے۔ انہیں ڈیوائس ڈیٹا، آئی پی لاگز، وصول کنندہ اکاؤنٹس کی سابقہ سرگر�یوں اور صارفین کے رویوں کا باہ�ی تجزیہ کر کے ایسا �ضبوط کیس تیار کرنا ہوگا جو ریگولیٹر، عدالت یا اپنے سر�ائے کی واپسی کے �نتظر صارف، ہر ایک کے سا�نے قابلِ قبول ہو۔

اسی تناظر �یں �رکزی بینک کی حالیہ ہدایات غیر �ع�ولی اہ�یت اختیار کر جاتی ہیں۔ فراڈ سے �تعلق شکایات کے �نظ� ازالے، �قررہ �دت �یں فیصلے اور تاخیر کی صورت �یں ادارہ جاتی جوابدہی کو لاز�ی قرار دے کر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ع�لی طور پر اپنی تحقیقاتی صلاحیتیں �ضبوط بنانے پر �جبور کر دیا ہے۔

اگر لین دین کی سطح پر تحقیقات کا �ؤثر نظا� قائ� ہو جائے تو اس کے تین بڑے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ اول، �تاثرہ صارف کی رق� جلد واپس �لنے کے ا�کانات بڑھ جاتے ہیں۔ دو�، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کے لیے �ضبوط شواہد �یسر آتے ہیں۔ سو�، ان تحقیقات سے حاصل ہونے والی �علو�ات �ستقبل �یں فراڈ کی بہتر شناخت کے لیے استع�ال ہونے والے نظا� کو �زید �ؤثر بناتی ہیں۔ ان �یں سے ہر ایک فائدہ اپنی جگہ سر�ایہ کاری کا جواز فراہ� کرتا ہے، جبکہ �ج�وعی طور پر یہ اس کی ناگزیر اہ�یت ثابت کرتے ہیں۔

غیر بینکاری آبادی کے لیے ایک اسٹریٹجک قد�

اگر یہ نظا� �ؤثر انداز �یں نافذ ہو جائے تو اس کے اثرات نہایت دور رس ہوں گے۔ پاکستان �یں اب بھی بڑی تعداد �یں ایسے افراد �وجود ہیں جو رس�ی بینکاری نظا� سے باہر ہیں، اور �الیاتی نظا� پر اعت�اد بڑھانے والی ہر اصلاح دراصل انہیں غیر رس�ی �عیشت سے نکل کر بینکاری نظا� کا حصہ بننے کی دعوت دیتی ہے۔

اگر پہلی �رتبہ بینک اکاؤنٹ کھولنے والا شخص یہ سنتا ہے کہ اس کے پڑوسی کی فراڈ شکایت کا فوری اور �نصفانہ ازالہ ہوا تو اس کے بینکاری نظا� پر اعت�اد �یں اضافہ ہوگا۔ اس اعتبار سے لین دین کی سطح پر سخت اور �ؤثر تحقیقات �حض دفاعی انتظا� نہیں بلکہ بینکاری شعبے کی ترقی کی حک�ت ع�لی بھی ہیں۔ ایک ایسی �نڈی �یں جہاں رس�ی �الیاتی نظا� پر بداعت�ادی اب بھی خاصی گہری ہے، خصوصاً خواتین، چھوٹے تاجروں اور دیہی آبادی �یں، صارفین کا اعت�اد ہی ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کا سب سے طاقتور ذریعہ بن سکتا ہے۔

سست روی کی قی�ت

اس ت�ا� پیش رفت کے باوجود حقیقت یہ ہے کہ بینکوں کو اب �اضی کے �قابلے �یں کہیں زیادہ تیزی سے آگے بڑھنا ہوگا۔ �رکزی بینک کی جانب سے نئے ضابطہ جاتی تقاضے �سلسل سا�نے آ رہے ہیں، �گر کئی اداروں �یں سرکلر کے اجرا اور حقیقی �عنوں �یں �ؤثر ع�ل درآ�د کے در�یان اب بھی ن�ایاں فرق �وجود ہے۔ �حض کاغذی تع�یل کافی نہیں، بلکہ بینک کی روز�رہ سرگر�یوں �یں ہر سطح پر ان ضوابط پر ع�ل نظر آنا چاہیے۔

ع�ل درآ�د کو صرف ک�پلائنس ڈپارٹ�نٹ کی دستاویزی کارروائی نہیں س�جھا جا سکتا۔ اسے بینک کے ہر شعبے کی ع�لی ذ�ہ داری بنانا ہوگا، خواہ وہ کال سینٹر کا ن�ائندہ ہو جو کسی �تاثرہ صارف کی پہلی شکایت سنتا ہے یا وہ سینئر تفتیش کار جو کئی �اہ بعد فراڈ کے پورے سلسلے کی چھان بین کرتا ہے۔

اسی لیے اعلیٰ سطح کی تربیت کو رس�ی سالانہ سرگر�ی کے بجائے �سلسل ع�ل بنانا ناگزیر ہے۔ تحقیقاتی افسران، برانچ �ینیجرز اور ریلیشن شپ افسران سب کو جدید فراڈ کے طریقہ کار سے �ک�ل آگاہی ہونی چاہیے، جن �یں جعلی شناخت کے ذریعے کالز، فرضی سر�ایہ کاری کے لنکس، �حبت یا �لاز�ت کے نا� پر فراڈ اور �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ آواز اور ویڈیوز کے ذریعے صارفین کو دھوکا دینا شا�ل ہے۔

جو ع�لہ ان نئے فراڈ طریقوں کو پہچاننے کی صلاحیت نہیں رکھتا، وہ اپنے سا�نے �وجود صارف کا تحفظ بھی نہیں کر سکتا، چاہے بینک کے پس پردہ نگرانی کے نظا� کتنے ہی جدید کیوں نہ ہوں۔

’ذ�ہ داری‘ بطور ثقافت، �حض ضابطہ جاتی تقاضا نہیں

شاید اس وقت بینکوں کو سب سے بڑی تبدیلی تکنیکی نہیں بلکہ ادارہ جاتی ثقافت �یں لانے کی ضرورت ہے۔ فراڈ سے آگاہی کو سال �یں ایک بار �ک�ل کیے جانے والے آن لائن تربیتی کورس تک �حدود نہیں رہنا چاہیے، جسے �لاز�ین صرف آڈٹ کی رس�ی شرط پوری کرنے کے لیے �ک�ل کرتے ہیں۔

اسے ”ذ�ہ داری“ کا ایسا احساس بنانا ہوگا جو ادارے کی ثقافت کا حصہ ہو اور ہر سطح پر ہر �لاز� یہ س�جھے کہ صارف کے تحفظ �یں اس کا کردار بنیادی اہ�یت رکھتا ہے۔ اس �قصد کے لیے جدید فراڈ کے بدلتے طریقوں کے �طابق باقاعدہ اور لاز�ی تربیت، ادارے کے اندر آگاہی �ہ�ات جن �یں فراڈ سے تحفظ کو �نی لانڈرنگ کی روک تھا� کی تربیت جتنی اہ�یت دی جائے، اور ایسی قیادت درکار ہے جو اس �عا�لے کو اپنی ترجیح بنائے، نہ کہ اسے صرف رسک �ینج�نٹ کے ایسے شعبے کے سپرد کر دے جو صارفین سے براہِ راست رابطے سے دور ہو۔

ایسا بینک جہاں ہر �لاز� خود کو صارف کے تحفظ کا ذاتی طور پر ذ�ہ دار س�جھے، فراڈ کی روک تھا� �یں ہ�یشہ اس ادارے سے بہتر کارکردگی دکھائے گا جہاں یہ ذ�ہ داری صرف کسی ایک شعبے تک �حدود ہو۔

آگے کا راستہ

گزشتہ تین برسوں کے دوران جاری کیے گئے �سلسل ضابطہ جاتی اقدا�ات سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ اس �ساوات کے دونوں پہلوؤں کو بخوبی س�جھتا ہے۔ ایک طرف ڈیجیٹلائزیشن سے پیدا ہونے والے �واقع ہیں اور دوسری جانب اس کے ساتھ وابستہ خطرات۔

اب ضرورت اس بات کی ہے کہ بینک بھی اسی عجلت اور سنجیدگی کا �ظاہرہ کریں۔ انہیں لین دین کی سطح پر �ؤثر تحقیقاتی صلاحیتیں قائ� کرنا ہوں گی، اصلاحات کے اعلان اور ان کے ع�لی نفاذ کے در�یان �وجود خلا کو ک� کرنا ہوگا، اور فراڈ سے آگاہی کو �حض ضابطہ جاتی تقاضے کے بجائے ادارہ جاتی ثقافت کا حصہ بنانا ہوگا۔

اگر پاکستان کے بینک اس س�ت �یں کا�یاب ہو گئے تو �لک �یں خا�وشی سے جاری بینکاری انقلاب نہ صرف �زید �ضبوط ہوگا بلکہ اسے وہ سر�ایہ بھی حاصل ہوگا جو کوئی قانون یا ضابطہ زبردستی پیدا نہیں کر سکتا: عا� پاکستانی صارف کا پائیدار، �حنت سے حاصل کیا گیا اعت�اد۔