مارکٹس

امارات ایئرلائن نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے فلائٹ بکنگ کی اجازت دے دی

  • یہ سہولت فی الحال متحدہ عرب امارات کے اہل رہائشیوں کے لیے دستیاب ہوگی
شائع اپ ڈیٹ

دنیا کی بڑی فضائی ک�پنیوں �یں شا�ل ا�ارات ایئرلائن نے باضابطہ طور پر کرپٹو ادائیگی سروس �تعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اب ایئرلائن کی ویب سائٹ اور �وبائل ایپ پر ڈیجیٹل ادائیگی کر سکیں گے۔

ک�پنی کے �طابق کرپٹو اکاؤنٹ رکھنے والے صارفین اب ا�ارات کی ویب سائٹ اور �وبائل ایپ پر ٹکٹ بک کرتے وقت ادائیگی کے �رحلے �یں کرپٹو ادائیگی کا انتخاب کر سکیں گے۔ ت�ا� لین دین �حفوظ طریقے سے اور �تحدہ عرب ا�ارات کے ضابطہ کار کے �طابق �ک�ل کیے جائیں گے۔

یہ سہولت فی الحال �تحدہ عرب ا�ارات کے اہل رہائشیوں کے لیے دستیاب ہوگی، جو ا�اراتی درہ� �یں قی�ت �قرر اور ادائیگی کی جانے والی بکنگز کے لیے استع�ال کی جا سکے گی۔

کرپٹو ادائیگی فراہ� کرنے والی ک�پنی �ختلف �الیاتی خد�ات پیش کرتی ہے، جن �یں ڈیجیٹل کرنسی ایکسچینج، �وبائل ایپ اور ڈی سینٹرلائزڈ فنانس والیٹ شا�ل ہیں۔ ک�پنی کے �طابق اس کے صارفین کی تعداد دنیا بھر �یں 100 �لین سے زائد ہے۔

ا�ارات کے �طابق یہ سہولت دبئی �یں قائ� ادارے کے ذریعے فراہ� کی جا رہی ہے، جو �تحدہ عرب ا�ارات کے �رکزی بینک سے ورچوئل اثاثہ خد�ات کے لیے لائسنس حاصل کر چکا ہے۔

یہ اقدا� ا�ارات ایئرلائن اور کرپٹو ادائیگی فراہ� کرنے والی ک�پنی کے در�یان 2025 �یں اعلان کردہ شراکت داری پر ع�لدرآ�د کا حصہ ہے۔

ا�ارات کے ڈپٹی پریذیڈنٹ اور چیف ک�رشل آفیسر عدنان کاظ� نے کہا کہ اس اقدا� کا �قصد صارفین کو سفری ادائیگیوں کے لیے �زید سہولت اور انتخاب فراہ� کرنا ہے، جبکہ نئی ڈیجیٹل نسل کی بدلتی ترجیحات کو بھی �دنظر رکھا گیا ہے۔

کرپٹو ادائیگی ک�پنی کے صدر اور چیف آپریٹنگ آفیسر ایرک انزیانی نے کہا کہ ا�ارات کے ساتھ شراکت داری ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے �یں ایک اہ� پیش رفت ہے اور یہ �تحدہ عرب ا�ارات کے جدت پر �بنی وژن کی عکاسی کرتی ہے۔

صارفین �وبائل پر بکنگ کے دوران ڈیجیٹل والیٹ کے ذریعے ادائیگی �ک�ل کر سکیں گے، جبکہ ڈیسک ٹاپ صارفین کیو آر کوڈ اسکین کرکے ادائیگی کی تصدیق کر سکیں گے۔