اداریہ

زرعی پیداواری صلاحیت کا مسئلہ

وزیراعظم کا پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے اہداف کے مرکز میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں کو رکھنا درست اقدام ہے۔...
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� کا برآ�دات �یں اضافے کے اہداف کے �رکز �یں زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں کو رکھنا درست اقدا� ہے۔ بہت ک� شعبے ایسے ہیں جو �وجودہ حج�، روزگار کے �واقع، پیداواری صلاحیت اور نسبتاً تیزی سے ترقی کے ا�کانات کے لحاظ سے ایسی ہی جا�ع صلاحیت رکھتے ہوں۔

پاکستان کو زراعت کی صلاحیت دریافت کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ یہ صلاحیت پہلے ہی �وجود ہے۔ زیادہ �شکل سوال یہ ہے کہ کئی دہائیوں سے پالیسی سطح پر توجہ دیے جانے کے باوجود یہ وسیع صلاحیت اب تک �سلسل زیادہ پیداواری صلاحیت، زیادہ ویلیو ایڈیشن اور برآ�دات کے لیے بڑے اضافی ذخیرے �یں کیوں تبدیل نہیں ہوسکی۔

یہی پر زراعت کو سب سے آسان ہدف س�جھنے کے حوالے سے بحث اتنی سیدھی یا آسان نہیں رہتی، �وقع یقیناً واضح ہے لیکن اس سے حقیقی فائدہ حاصل کرنا آسان نہیں۔

پاکستان نے گزشتہ کئی برسوں کے دوران زرعی قرضوں �یں توسیع، ٹریکٹروں اور زرعی �داخل (ان پٹس) پر سبسڈی، اجناس کی �نڈیوں �یں حکو�تی �داخلت اور حالیہ عرصے �یں سولرائزیشن کے لیے �الی �عاونت اور کسانوں کی �دد کے نظا� کو ڈیجیٹل بنانے جیسے اقدا�ات کیے ہیں، ان �یں سے بہت سے اقدا�ات اپنی جگہ قابلِ قدر ہیں، تاہ� ان کے ساتھ ساتھ ک�زور بیجوں کا نظا�، ناقص جینیاتی �عیار، ناکافی تحقیق، پانی کا غیر �ؤثر استع�ال، �حدود �شینی زراعت، ک�زور زرعی توسیعی خد�ات، ناکافی ذخیرہ کاری، اور لائیو اسٹاک شعبے �یں بی�اریوں پر قابو پانے، ٹریس ایبلٹی اور پیداواری صلاحیت سے �تعلق �ستقل �سائل بھی �وجود ہیں۔

اس نتیجے سے بچنا �شکل ہے کہ پاکستان اکثر زراعت کو بہتر بنانے کے بجائے اسے �الی سہارا دینے �یں زیادہ کا�یاب رہا ہے۔ یہ فرق اس لیے اہ� ہے کہ زرعی پالیسی کے اگلے �رحلے کو �حض کسانوں کی �عاونت کے ایک اور دور کو تبدیلی کا نا� دے کر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ حالیہ اصلاحات اس حوالے سے ایک بہتر نقطۂ آغاز فراہ� کرتی ہیں۔

بیجوں کے شعبے کی ازسرِ نو تنظی�، زرعی تحقیق کی بحالی کی کوششیں، �ویشیوں کی شناخت اور ٹریس ایبلٹی، اجناس کی �نڈیوں �یں اصلاحات، الیکٹرانک ویئر ہاؤس رسیدوں کا نظا� اورآبی پیداواری صلاحیت پر زیادہ توجہ جیسے اقدا�ات زرعی شعبے کی بنیادی رکاوٹوں کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اب اصل چیلنج یہ ہے کہ وسائل کو �سلسل بڑھتی ہوئی اسکی�وں کی طویل فہرست �یں پھیلانے کے بجائے ان چند �ؤثر اقدا�ات کو بڑے پی�انے پر نافذ کیا جائے جو پیداوار کی بنیادی �عاشی ساخت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

بیجوں کے �عیار اور جینیاتی بہتری کو اس فہرست �یں سرفہرست ہونا چاہیے۔ اسی طرح زرعی تحقیق کو بھی اہ� ترجیح دینی چاہیے۔ پیداواری صلاحیت �یں �وجود فرق اس �رحلے سے بہت پہلے پیدا ہوجاتا ہے جہاں �الی �عاونت اہ�یت اختیار کرتی ہے۔ بہتر اقسا� کے بیج، �ضبوط افزائشی پروگرا�، �وس�یاتی تبدیلیوں کے �قابلے کی صلاحیت اور �عیاری بیجوں کے زیادہ استع�ال سے زرعی پیداوار کی �ج�وعی حدِ صلاحیت کو بلند کیا جا سکتا ہے، بجائے اس کے کہ صرف ک� پیداواری سطح پر کا� کرنے کی لاگت ک� کرنے کی کوشش کی جائے۔

�شینی زراعت کے لیے بھی اسی نوعیت کی ازسرِ نو سوچ کی ضرورت ہے۔ پاکستان �یں زرعی ز�ینوں کی ساخت تیزی سے چھوٹے چھوٹے حصوں �یں تقسی� ہورہی ہے جس کے باعث جدید اور �ہنگی �شینری کی انفرادی �لکیت کا �عاشی جواز �حدود ہو جاتا ہے۔

اس کا حل صرف ٹریکٹرز پر سبسڈی دینے تک �حدود نہیں رہ سکتا۔ �شینری سروس �اڈلز کے ذریعے چھوٹے کسانوں کو پلانٹرز، ہارویسٹرز، لیزر لیولرز، بیلرز، ڈرونز اور دیگر زرعی آلات تک رسائی فراہ� کی جا سکتی ہے، بغیر اس کے کہ ہر فار� کو یہ �شینری خود خریدنا پڑے۔ اس سے �شینی زراعت کو �حض آلات کی تقسی� کے پروگرا� کے بجائے پیداواری انفرااسٹرکچر کے طور پر فروغ دیا جا سکے گا۔

پانی سے �تعلق پالیسی �یں �اضی کے طریقۂ کار سے زیادہ واضح تبدیلی کی ضرورت ہے۔ پانی نکالنے (پ�پنگ) کی لاگت ک� کرنا اور پانی کی پیداواری صلاحیت �یں بہتری لانا ایک ہی بات نہیں ہے۔

درحقیقت زیرِ ز�ین پانی کے �ؤثر انتظا� کے بغیر پانی نکالنے کی لاگت سستی کرنا بنیادی �سئلے کو �زید سنگین بنا سکتا ہے۔ پالیسیوں کا جائزہ اب اس بنیاد پر لیا جانا چاہیے کہ پانی کے ہر یونٹ سے کتنی قدر پیدا کی جارہی ہے۔ فصلوں کے انتخاب، آبپاشی کی ٹیکنالوجی اور پانی کی دستیابی کو الگ الگ �نصوبوں کے بجائے ایک �ربوط حک�تِ ع�لی کے تحت �دِنظر رکھنا چاہیے، نہ کہ �ختلف اداروں کے زیرِ انتظا� الگ الگ نظا�وں �یں تقسی� کر کے۔

لائیو اسٹاک کا شعبہ شاید حج� اور پیداواری صلاحیت کے در�یان فرق کی سب سے واضح �ثال پیش کرتا ہے۔ پاکستان اپنے �ویشیوں کی بڑی تعداد پر فخر کر سکتا ہے، لیکن عال�ی برآ�دی �نڈیاں صرف �ویشیوں کی تعداد کے اعداد و ش�ار نہیں خریدتیں۔ وہ ایسے قابلِ سراغ ، صحت �ند، �ستقل �عیار کے حا�ل نسل کے جانور اور ایسی �صنوعات خریدتی ہیں جو ویٹرنری، حفظانِ صحت اور �عیار کے �قررہ تقاضوں پر پورا اترتی ہوں۔

جینیاتی بہتری، جانوروں کی شناخت، بی�اریوں کی نگرانی، ویکسینیشن، چارے کا �عیار، دودھ کی پیداوار، گوشت کے وزن اور سرٹیفکیشن جیسے عوا�ل �ویشیوں کی �ج�وعی تعداد کے �حض اعدادوش�ار سے کہیں زیادہ اہ�یت رکھتے ہیں۔

یہی �سئلہ فار� سے باہر بھی �وجود ہے۔ پیداوار �یں اضافہ اس وقت �حدود فائدہ رکھتا ہے جب پیداوار کو �ؤثر انداز �یں اکٹھا، ذخیرہ، درجہ بندی، پراسیس، سرٹیفائی اور �نتقل نہ کیا جا سکے۔

گودا�وں کا نظا�، کولڈ چین، پیک ہاؤسز، جانچ کی سہولیات، پراسیسنگ کی صلاحیت اور لاجسٹکس زرعی تبدیلی کے لیے ض�نی عوا�ل نہیں بلکہ اس کا لاز�ی حصہ ہیں۔

یہ وہ �رحلہ بھی ہے جہاں زرعی پالیسی کو انفرادی کسان کو �داخلت کا بنیادی یونٹ س�جھنے کے طریقۂ کار سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

زیادہ �فید اور �نظ� اصول پروڈکشن کلسٹر ہے جہاں کسی زرعی جنس کی پہلے سے پیداوار کا حج� اور تجارتی صلاحیت �وجود ہو، وہاں اسی جغرافیائی علاقے �یں درپیش رکاوٹوں کو ایک ساتھ حل کیا جائے۔ بیج، پانی، �شینری، زرعی توسیعی خد�ات، ذخیرہ کاری، پراسیسنگ، �الی �عاونت اور �نڈی تک رسائی، ان ت�ا� عوا�ل کو ایک دوسرے کی تک�یل کرنی چاہیے۔

پاکستان نے بہت طویل عرصے تک ان ت�ا� شعبوں کو الگ الگ اسکی�وں کی صورت �یں چلایا ہے جنہیں �ختلف ادارے الگ الگ اہداف کے ساتھ نافذ کرتے رہے ہیں اور اس بات کی کوئی �ضبوط وجہ �وجود نہیں تھی کہ یہ ت�ا� اجزا آخرکار ایک ہی فار� کی سطح پر �ؤثر انداز �یں یکجا ہو جائیں گے، نتیجہ یہ نکلا کہ اقدا�ات تو بہت کیے گئے لیکن حقیقی تبدیلی حیران کن حد تک ک� رہی۔

یقیناً �الی �عاونت کا اپنا کردار ہے لیکن اسے اس حک�تِ ع�لی کے بعد آنا چاہیے، اس کا �تبادل نہیں بننا چاہیے۔ زرعی قرضوں کو اکثر اس طرح س�جھا گیا ہے جیسے صرف رق� کی فراہ�ی بڑھانے سے خود بخود پیداواری صلاحیت �یں اضافہ ہو جائے گا۔ ایسا نہیں ہوگا۔ ک� پیداواری صلاحیت کو �زید سستے قرضوں کے ذریعے جاری رکھنا کوئی �عاشی فائدہ نہیں رکھتا۔

�الی �عاونت کی رکاوٹ اس وقت زیادہ اہ�یت اختیار کرتی ہے جب قابلِ ع�ل ویلیو چینز اور سر�ایہ کاری کے قابل کاروبار سا�نے آنا شروع ہوتے ہیں۔ ذخیرہ کاری کے شعبے سے وابستہ ادارے کولڈ چین کاروبار، پراسیسرز، �شینری سروس فراہ� کرنے والے، لائیو اسٹاک کے کاروباری ادارے اور برآ�دات پر �بنی چھوٹے و در�یانے درجے کے کاروبار سب کو اس وقت بھی بینکوں کی �حدود دلچسپی کا سا�نا کرنا پڑ سکتا ہے جب ان کے بنیادی �عاشی ا�کانات �ضبوط ہوں۔ ایسے حالات �یں جزوی کریڈٹ گارنٹیز اور خطرات �یں شراکت داری کے دیگر طریقۂ کار �ددگار ثابت ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کے ذریعے نجی شعبے کے سر�ائے کو ان سرگر�یوں کی جانب راغب کیا جا سکتا ہے جنہیں بصورتِ دیگر �الی �عاونت حاصل کرنے �یں �شکلات کا سا�نا رہتا۔

اگر عوا�ی شعبے کے خطرے �یں شراکت دار سر�ائے کو �حتاط اور �حدود انداز �یں استع�ال کیا جائے تو یہ زرعی ویلیو چینز کو �ک�ل کرنے �یں �دد دے سکتا ہے، بغیر اس کے کہ حکو�ت کو خود ت�ا� اخراجات برداشت کرنے پڑیں لیکن اگر اسے بلاا�تیاز استع�ال کیا جائے تو یہ �حض ایک اور سبسڈی بن کر رہ جاتا ہے۔

لہٰذا وسیع تر پالیسی کے �عیار کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ کا�یابی کا اندازہ اس بات سے نہیں لگایا جا سکتا کہ کتنے ٹریکٹر تقسی� کیے گئے، کتنے کارڈ جاری کیے گئے، کتنے ٹیوب ویل سولرائز کیے گئے یا کتنی �قدار �یں زرعی قرضے فراہ� کیے گئے۔ یہ صرف �نصوبوں کی کارکردگی کے پی�انے ہیں۔ یہ بتاتے ہیں کہ حکو�ت نے کیا خرچ کیا یا کیا فراہ� کیا لیکن یہ نہیں بتاتے کہ آیا زراعت واقعی زیادہ پیداواری بن سکی یا نہیں۔

اصل پی�انے اس سے کہیں زیادہ اہ� اور �شکل ہیں: فی ایکڑ پیداوار، �عیاری بیجوں کے استع�ال کی شرح، پانی کے ہر یونٹ سے حاصل ہونے والی پیداوار، دودھ اور گوشت کی پیداواری صلاحیت، بی�اریوں کی شرح، فصلوں کی برداشت کے بعد ہونے والے نقصانا، ذخیرہ کاری کی گنجائش، پراسیسنگ کی سطح اور بالآخر وہ قدر جس کی حا�ل �صنوعات پاکستان بیرونِ �لک فروخت کرنے کے قابل ہوسکے۔

وزیراعظ� نے ترقی کے لیے درست شعبے کی نشاندہی کی ہے۔ تاہ� �شکل �رحلہ یہ تسلی� کرنا ہے کہ زراعت کا �سئلہ اب �حض اس کی اہ�یت کو پہچاننے کا نہیں رہا۔ پاکستان اس �وقع کو کئی بار تسلی� کرچکا ہے۔ اصل ضرورت اب ایسے پیداواری نظا� کی تع�یر ہے جو اس صلاحیت سے حقیقی فائدہ اٹھانے کے قابل بناسکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026