مارکٹس

بینک الحبیب کا شیئر ہولڈرز کے لیے 45 فیصد فائنل کیش ڈیویڈنڈ کا اعلان

  • یہ پہلے سے ادا شدہ 105 فیصد انٹرم کیش ڈیویڈنڈ کے علاوہ ہے
شائع اپ ڈیٹ

بینک الحبیب لمیٹڈ کا سالانہ اجلاسِ ملتان میں اولڈ بہاولپور روڈ پر واقع بینک کی عمارت (پریمسسز) 128 سی میں منعقد ہوا۔

شیئر ہولڈرز نے 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے سالانہ اکاؤنٹس اور 45 فیصد فائنل کیش ڈیوڈنڈ کی منظوری دے دی۔ یہ پہلے سے ادا شدہ 105 فیصد انٹرم کیش ڈیویڈنڈ کے علاوہ ہے جس کے بعد مجموعی منافع 150 فیصد یعنی 15.00 روپے فی شیئر ہوگیا ہے۔