رائے

دولت مند خلیجی ممالک کی مغرب میں سرمایہ کاری، غیر ملکی اثاثوں کی قدر (حصہ اول)

  • مشرقِ وسطیٰ کے تیل سے مالا مال ممالک بالخصوص سعودیہ ، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت نے اپنے خودمختار ویلتھ فنڈز کے ذریعے غیر ملکی اثاثوں میں تقریباً 3.7 سے 5 ٹریلین ڈالر تک کی خطیر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔
شائع اپ ڈیٹ

زیرِ نظر تحریر کے �صنف پیشہ ور اور تربیت یافتہ اکاؤنٹنٹ ہیں، جو اثاثوں کی قدر کے تعین کے لیے ہ�یشہ کاروبار کے تسلسل کے �سل�ہ �فروضے کو بنیاد بناتے رہے ہیں۔ اس تیکنیکی �فروضے کا سادہ �فہو� یہ ہے کہ کوئی بھی کاروبار �ستقبلِ قریب �یں اپنی �وجودہ حالت �یں برقرار رہے گا۔ تاہ� درج ذیل سطور �یں حقائق اور حالات کی روشنی �یں ایک �ختلف نقطہ نظر اور �تبادل �فروضے پر بحث کی گئی ہے۔

اس تجزیے کا حاصل یہ ہے کہ دولت �ند �شرقِ وسطیٰ کے ��الک نے �غرب �یں جو اثاثے بنا رکھے ہیں وہ اتنے سود �ند اور نقد آور نہیں ہیں جتنا کہ روایتی اکاؤنٹنگ فری� ورک کے تحت ع�و�ی طور پر تصور کیا جاتا ہے۔

بین الاقوا�ی اکاؤنٹنگ فر�ز، �الیاتی تجزیہ کار اور �یڈیا کبھی بھی تصویر کے اس رخ کو نہیں دیکھیں گے کیونکہ یہ ان کے اپنے �عاشی �فادات سے �تصاد� ہے۔ تاہ� �الیات اور سیاست کے �ختلف شعبوں �یں کا� کرنے کے بعد �صنف کو تقریباً یقین ہے کہ 28 فروری 2026 کو ا�ریکہ کی جانب سے شروع کی گئی جنگ کے نتائج جو بھی ہوں �ستقبل �یں جو کچھ ہو رہا ہے یا ہونے والا ہے وہ اٹل ہے۔ یہاں تک کہ اگر ایران کی �ک�ل تباہی یا وہاں حکو�ت کی تبدیلی کا دور دراز ا�کان بھی حقیقت بن جائے، تب بھی واقعات کا رخ تبدیل نہیں ہوگا۔ درج ذیل چار دلائل اس نتیجے کے لیے اہ� ہیں

(1) �شرق وسطیٰ کے تیل بردار ��الک بنیادی طور پر سعودی عرب، �تحدہ عرب ا�ارات، قطر اور کویت نے اپنے خود�ختار دولت فنڈز کے ذریعے غیر �لکی اثاثوں �یں تقریباً 3.7 ٹریلین سے 5 ٹریلین ڈالر سے زائد کی سر�ایہ کاری کر رکھی ہے۔ یہ فنڈز تیل پر انحصار ک� کرنے کے لیے عال�ی سطح پر ٹیکنالوجی، کھیلوں، بینکاری اور انفرااسٹرکچر �یں سر�ایہ کاری کرتے ہیں۔

خلیجی ��الک کے یہ فنڈز عال�ی ریاستی فنڈز کے تقریباً ایک تہائی اثاثوں کا انتظا� سنبھالتے ہیں اور اکثر �غربی ک�پنیوں کے لیے نجات دہندہ کا کردار ادا کرتے ہیں، ان کی سر�ایہ کاری زیادہ تر �غربی ک�پنیوں (�ثلاً اوبر، بوئنگ، نینٹینڈو) اور بڑے �نصوبوں پر �رکوز ہے۔ اہ� کھلاڑیوں �یں سعودی پبلک انویسٹ�نٹ فنڈ (پی آئی ایف)، قطر انویسٹ�نٹ اتھارٹی (کیوآئی اے) اور ابوظہبی انویسٹ�نٹ اتھارٹی (اے ڈی آئی اے) شا�ل ہیں جو اپنے عال�ی پورٹ فولیو کو تیزی سے پھیلا رہے ہیں۔

(2) قطر لندن کے لگژری ہوٹلوں کی وسیع �لکیت رکھتا ہے، جو بنیادی طور پر قطر انویسٹ�نٹ اتھارٹی (کیوآئی اے) اور کٹارا ہاسپیٹلٹی جیسے ریاستی اداروں کے ذریعے ہے، جن کے پاس 100 بلین پاؤنڈ سے زائد کے برطانوی اثاثے ہیں۔ ان �یں دی رٹز (800 �لین پاؤنڈ)، ’سیوائے ، کوناٹ ، گرووینر ہاؤس اور چانسری روز ووڈ کے علاوہ ہیرودز جیسے �شہور اثاثے شا�ل ہیں۔ تفصیلات کے �طابق دی رٹز لندن 2020 �یں تقریباً 800 �لین پاؤنڈ �یں قطری سر�ایہ کار کو فروخت کیا گیا، جبکہ �یفیئر �یں سابق ا�ریکی سفارت خانے کی جگہ بننے والا چانسری روز ووڈ قطری دیار نے 2009 �یں تقریباً 500 �لین پاؤنڈ �یں حاصل کیا تھا۔

(3) 28 فروری 2026 کو تنازع شروع ہونے کے بعد �تحدہ عرب ا�ارات کو شدید �الی دباؤ کا سا�نا کرنا پڑا، جہاں دبئی اور ابوظہبی کی اسٹاک �ارکیٹوں کو پہلے ہی �ہینے �یں �ج�وعی طور پر 120 بلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ اگرچہ دولت کی سوئٹزرلینڈ �نتقلی کی اطلاعات تھیں جہاں سوئس بینکوں �یں یو اے ای کے افراد کی نقد رق� �یں 40 فیصد اضافہ ہو اور کچھ سر�ایہ کاروں نے اثاثے سنگاپور یا ہانگ کانگ �نتقل کیے لیکن دبئی سے لندن �نتقل ہونے والے سر�ائے کے درست اعداد و ش�ار واضح نہیں ہیں۔ 28 فروری 2026 کے بعد کے اہ� �الیاتی اثرات یہ ہیں 1۔ جنگ شروع ہونے کے ایک �اہ کے اندر دبئی فنانشل �ارکیٹ انڈیکس �یں تقریباً 16 فیصد ک�ی آئی۔ 2۔ صاحب ثروت افراد نے خلیج �یں اپنی پوزیشنز کا دوبارہ جائزہ لینا شروع کیا اور �حفوظ پناہ گاہوں کا رخ کیا، جس سے سوئس بینکوں �یں یو اے ای سے �نسلک فنڈز �یں 40 فیصد اضافہ ہوا۔ 3۔ کچھ تجزیہ کاروں کے �طابق یہ فوری فرار کے بجائے خطرات کا ازسرنو جائزہ تھا۔ (4)۔ ایس اینڈ پی کی �ارچ 2026 کی رپورٹ کے �طابق تنازع طول پکڑنے کی صورت �یں خلیجی بینکوں کو 307 بلین ڈالر کے ڈپازٹس نکل جانے کا خطرہ تھا۔ (5)۔ �عاشی خلل کے جواب �یں دبئی نے 30 �ارچ 2026 کو کاروباروں اور شہریوں کی �دد کے لیے 270 �لین ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔

(6) بلیک راک نے 6 �ارچ 2026 کو اپنے 26 بلین ڈالر کے فلیگ شپ ایچ پی ایس کارپوریٹ لینڈنگ فنڈ(ایچ ایل ای این ڈی) سے رق� نکالنے پر پابندی لگا دی۔ سر�ایہ کاروں نے 2026 کی پہلی سہ �اہی �یں اپنے حصص کا 9.3 فیصد (تقریباً 1.2 بلین ڈالر) نکالنا چاہا، جو فنڈ کی 5 فیصد کی سہ �اہی حد سے تجاوز کر گیا۔ بلیک راک نے 5 فیصد کی حد برقرار رکھتے ہوئے تقریباً 620 �لین ڈالر ادا کیے لیکن باقی درخواستیں روک دیں۔ یہ فیصلہ �ارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے دوران طویل �دتی نجی قرضوں کو نقصان پر فروخت کرنے سے بچنے کے لیے کیا گیا۔

�صنف جس تصور کو پیش کرنا چاہتا ہے، اسے اوپر دیے گئے کیس (1)ٓ اور (2) کے حوالے سے بیان کرنا آسان ہوگا۔ قطر لندن �یں دی رٹز کے نا� سے 1 بلین ڈالر کا ہوٹل رکھتا ہے۔

(جاری ہے) کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026