پاکستان
اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا 5G فعال ہوائی اڈا بن گیا: پی اے اے
- پی اے اے کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے کے مسافر اب لائیو اسٹریمنگ، اعلیٰ معیار کی ویڈیو کالز اور تیز رفتار انٹرنیٹ براؤزنگ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ج�عرات کو کہا ہے کہ اسلا� آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا ہوائی اڈا بن گیا ہے جہاں 5G انٹرنیٹ سروس دستیاب ہے۔
اتھارٹی کے �طابق ہوائی اڈے کے �سافر اب تیز رفتار 5G انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جس سے وہ بلا رکاوٹ لائیو اسٹری�نگ، اعلیٰ �عیار کی ویڈیو کالز اور تیز تر براؤزنگ سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
پی اے اے نے بتایا کہ 5G سروس پہلے ہی ہوائی اڈے کے ارد گرد کے علاقوں �یں فعال کر دی گئی ہے، جبکہ ٹر�ینل کے اندر �ک�ل اور بہتر کوریج یقینی بنانے کے لیے تکنیکی کا� جاری ہے۔
یہ اقدا� بڑے ٹرانسپورٹ ہبز پر جدید ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کے ذریعے �سافروں کے تجربے کو بہتر بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔
اتھارٹی نے �زید کہا کہ 5G سروسز جلد ہی �لک کے دیگر بڑے ہوائی اڈوں تک بھی بڑھا دی جائیں گی۔